Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بس میں رش کی وجہ سے کرایہ بچا کر سموسے کھاتا تھا: بابر اعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بس میں رش کی وجہ سے کرایہ بچا کر سموسے کھاتا تھا: بابر اعظم
کھیل

بس میں رش کی وجہ سے کرایہ بچا کر سموسے کھاتا تھا: بابر اعظم

Published May 7, 2023
Tags: Featured پہلی بار میچ کھیلنے آیا تب دوران انٹرویو بابر اعظم نے بتایا ک
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): ومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اکیڈمی جانے کیلئے بس کا کرایہ بھی نہیں ہوتا تھا، پیدل جایا کرتا تھا اور کبھی بس میں رش کی وجہ سےکرایہ نہ دے کر بچائے پیسوں سے سموسے کھالیا کرتا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے یوٹیوب چینل پر بابر اعظم کا انٹرویو شیئر کیا گیا ہے جس میں بابر اعظم کو اپنے کرکٹ کے سفر کے دوران پیش آنے والے اتار چڑھاؤ پر بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

دوران انٹرویو بابر اعظم نے بتایا کہ جس دن قومی ٹیم کیلئے باضابطہ طور پر کھیلنے کی کال آئی اس دن مجھ سمیت میری فیملی بے حد خوش تھی، بطور پاکستانی پلیئر اسٹیڈیم میں جب پہلی بار میچ کھیلنے آیا تب بھی مجھے کرکٹ میں اپنے سفر کا آغاز یاد آگیا تھا وہ آغاز جب میں بال پِکر بن کر اسٹیڈیم میں آتا تھا۔

نمبر ون ٹیم بنانے کا انعام، ورلڈکپ تک بابر کوکپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ: ذرائع
فخر بولتا نہیں اور بابر چپ نہیں کرتا : امام الحق
انٹرو یو کے دوران کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آج جو بھی کچھ ہوں اس کے پیچھے سخت محنت اور جدوجہد ہے، کرکٹ کے سفر کے دوران صبح صبح اکیڈمی پہنچ جاتا تھا اور پھر شام کو واپس آتا تھا، اس وقت اکیڈمی جانے کیلئے بس کا کرایہ بھی نہیں ہوتا تھا ، کبھی پیدل چلا جاتا تھا اور کبھی واپسی جگاڑ لگالیا کرتا تھا۔

قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ واپسی پر بس میں کبھی کبھی بہت رش ہوتا تھا تو بچ بچا کر بس کا کرایہ بچالیتا تھا اور پھر ان پیسوں سے اپنے علاقے میں سموسے کھالیتا تھا۔

TAGGED:Featuredپہلی بار میچ کھیلنے آیا تبدوران انٹرویو بابر اعظم نے بتایا ک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سینئر پاکستانی اداکار شبیر رعنا انتقال کرگئے
Next Article نویں جائزے کی کامیابی پر پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ ہوسکے گا: آئی ایم ایف مشن چیف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

(ویب ڈیسک): جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان…

November 4, 2024
کھیل

کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی وفد میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق…

July 1, 2023
صحت

خیبر پختونخوا،سندھ میں سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): خیبر پختونخوا اور سندھ میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ…

March 12, 2023
پاکستان

جمہوری مہنگائی: منی بجٹ آرڈیننس سےنہیں،اسمبلی فلور سے آئیگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب ضمنی فنانس…

February 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?