Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی
دنیا

میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی

Published September 13, 2025
Tags: Featured زہران ممدانی ممدانی نیویارک کے میئر بننے میں کامیاب ہوجائیں گے منتخب ہوئے تو پولیس کو حکم دیں گے نیویارک شہر کا ڈیموکریٹک میئر بننے کے امیدوار نیویارک عالمی قوانین پرعمل کرتاہے یتن یاہو کو نیویارک آنے پر گرفتار کرلے
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): نیویارک شہر کا ڈیموکریٹک میئر بننے کے امیدوار زہران ممدانی کا کہنا ہے کہ وہ منتخب ہوئے تو پولیس کو حکم دیں گے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو نیویارک آنے پر گرفتار کرلے۔زہران ممدانی نے کہا کہ نیتن یاہو کی امریکا میں گرفتاری ظاہر کرے گی کہ نیویارک عالمی قوانین پرعمل کرتاہے۔

ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یقین ظاہر کیا ہے کہ ممدانی نیویارک کے میئر بننے میں کامیاب ہوجائیں گے، ٹرمپ نے انکی ممکنہ جیت کا سبب عوام کی بغاوت سے تعبیر کیا ہے۔

یاد رہے کہ نیویارک میئر کا الیکشن 4 نومبر کو ہوگا جس میں ڈیموکریٹک ممدانی کا مقابلہ ری پبلکن کرٹیس سیلوا، سابق گورنر اینڈریو کومو اور میئر ایریک ایڈمز سے ہوگا۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ موجودہ میئر ایرک ایڈمز الیکشن سے دستبردار ہوجائیں گے۔

TAGGED:Featuredزہران ممدانیممدانی نیویارک کے میئر بننے میں کامیاب ہوجائیں گےمنتخب ہوئے تو پولیس کو حکم دیں گےنیویارک شہر کا ڈیموکریٹک میئر بننے کے امیدوارنیویارک عالمی قوانین پرعمل کرتاہےیتن یاہو کو نیویارک آنے پر گرفتار کرلے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا، گڈوبیراج پر پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 37 ہزار کیوسک ہوگیا
Next Article لندن میں بھارتی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت نے ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی: جیک ڈورسی کا انکشاف

(ویب ڈیسک):ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے انکشاف کیا ہے بھارتی حکومت نے ٹوئٹر کو بند کرنے کی دھمکی…

June 13, 2023
دلچسپ و عجیب

جاپان میں‌کسی شہری کی کمر مخصوص سائزسےبڑھ جانے پر قانونی کارروائی کا قانون

جاپان (ویب ڈیسک): جاپان میں مُٹاپے کی حد مقرر ہے۔ 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی کمر کا…

August 5, 2025
کھیل

مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے

(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور بھار ت کے درمیان ہونے والا انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس کا میلہ پاکستانی فائٹرز نے…

October 31, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

انٹرنیٹ سروس:’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، کی 2 ہفتوں میں مسئلہ حل کیا جائے؛ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی ) نے 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور…

August 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?