Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لندن میں بھارتی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > لندن میں بھارتی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا
دنیا

لندن میں بھارتی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا

Published September 13, 2025
Tags: Featured برطانیہ کے علاقے اولڈ بری میں بھارتی نژاد سکھ خاتون لندن میں اجتماعی زیادتی نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا واپس اپنے ملک جانے کا بھی کہا گیا
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): لندن میں اجتماعی زیادتی کا شکار بھارتی نژاد سکھ خاتون کو نسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے علاقے اولڈ بری میں ایک نوجوان سکھ خاتون کو دو لڑکوں کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور تعصبانہ کلمات کہتے ہوئے واپس اپنے ملک جانے کا بھی کہا گیا۔

برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اس معاملے کو نسلی تعصب کی کارروائی کے طور پر دیکھ رہی ہے اور پولیس نے عوام سے ملزمان تک پہنچنے میں مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور فارنزک تحقیقات بھی جاری ہیں۔

اس واقعے کے بعد مقامی سکھ کمیونٹی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے ہم معاملے کی حساسیت کو سمجھتے ہیں اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے علاقے میں پیٹرولنگ بڑھانے کی یقین دہانی کراتے ہیں۔

برطانوی رکن پارلیمنٹ پریت کور گل نے سکھ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے نسلی تعصب کے واقعات میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔

TAGGED:Featuredبرطانیہ کے علاقے اولڈ بری میںبھارتی نژاد سکھ خاتونلندن میں اجتماعی زیادتینسلی تعصب کا نشانہ بھی بنایا گیاواپس اپنے ملک جانے کا بھی کہا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی
Next Article ناسا کے اسپیس پروگرام میں چینی شہریوں کے کام کرنے پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ورون دھون مہاراشٹر کے ہیرو قرار،لوک مت ایوارڈحاصل کرلیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): ہر سال، 'لوکمت مہاراشٹرین آف دی ایئر' ایوارڈ ان افراد اور تنظیموں کو دیا جاتا ہے جنہوں…

May 2, 2023
دنیا

کینساس میں فتح کی پریڈ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 21 زخمی

(ویب ڈیسک): امریکی ریاست میسوری کے شہر کینساس میں سپر باؤل فتح پریڈ کے اختتام پر فائرنگ کے نتیجے میں…

February 15, 2024
پاکستان

عالمی امداد کی شفافیت کےلیےتھرڈ پارٹی آڈٹ کرائیںگے؛ وزیر اعظم

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ سیلاب متاثرین کے لیے ملنے والی امداد کا شفاف استعمال…

January 10, 2023
انٹرٹینمنٹ

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

(ویب ڈیسک): ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ نینتھارا کو فلم ‘چنئی ایکسپریس’ کے گانے…

September 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?