Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں، خواجہ آصف کا مشورہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں، خواجہ آصف کا مشورہ
پاکستان

کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں، خواجہ آصف کا مشورہ

Published May 31, 2024
Tags: Featured خیال رہے کہ چند روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ س شیخ مجیب کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا معاملہ: ایف آئی اے کا عمران خان کیخلاف انکوائری کا فیصل گزشتہ روز پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):وزیر دفاع خواجہ آصف نے مشورہ دیا ہے کہ اگر تحریک انصاف کو کشیدگی کم کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی اپنا منہ بند رکھیں۔نجات نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا مجیب الرحمان سے متعلق ٹوئٹ سے پیچھے ہٹنے کی کوشس کی جا رہی ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ پی ٹی آئی کو کسی پوسٹ سے پیچھے ہٹنا پڑا ہے لیکن انہیں لگتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کشیدگی کو بڑھانا چاہتے ہیں اور دوبارہ 9 مئی جیسی کوشش کر رہے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی سانحہ مشرقی پاکستان کا حوالہ دے کر کشیدگی بڑھانا چاہتے ہیں، سیاست یا کھیل میں جس نے بھی بانی پی ٹی آئی سے اچھائی کی سب کو انہوں نے ڈنگ مارا۔

ٹوئٹ کا معاملہ: عمران خان نے ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم کو جواب دینےسے انکار کردیا

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بیرونِ ملک سے آپریٹ کیا جا رہا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
شیخ مجیب کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا معاملہ: ایف آئی اے کا عمران خان کیخلاف انکوائری کا فیصلہ

شرجیل میمن کا ایف آئی اے سے عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کروانے کا مطالبہ

وفاقی وزیر کا کہنا تھا جنرل باجوہ باپ، جنرل فیض ان کا چچا ہوتا تھا، اب سارا ملبہ ان ہی پر ڈال رہے ہیں۔

خیال رہے کہ چند روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر ہوئی تھی جس کی تحقیقات کے لیے گزشتہ روز ایف آئی اے کی ٹیم اڈیالہ جیل بھی گئی تھی۔

گزشتہ روز پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بیرون ملک سے چلتا ہے اور جو بھی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

TAGGED:Featuredخیال رہے کہ چند روز قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سشیخ مجیب کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا معاملہ: ایف آئی اے کا عمران خان کیخلاف انکوائری کا فیصلگزشتہ روز پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جو بائیڈن نے یوکرین کو روسی اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی ہتھیار استعمال کرنیکی اجازت دیدی
Next Article چینی انجینئرز پر حملہ: داخلہ اور خارجہ کے افسران کابل پہنچ چکے، اسحاق ڈار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

20 چوکے 8 چھکے! پاتھم ون ڈے میں ڈبل سنچری بنانیوالے پہلے سری لنکن کھلاڑی

پالے کیلے (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکا کے اوپننگ بیٹر پاتھم نسانکا ایک روزہ کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے…

February 10, 2024
پاکستانکاروبار

حکومت کا آئی ایم ایف سےموجودہ قرض پروگرام ختم، نئےپروگرام کی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے بجٹ کے فوراً بعد اگلے پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم…

June 1, 2023
دنیا

انڈونیشیا؛ نمازِ ظہر کے دوران مدرسے کی عمارت گرگئی؛ 150 سے زائد بچے دب گئے

ایسٹ جاوا - انڈو نیشیا (ویب ڈیسک): انڈونیشیا میں نماز ظہر کے دوران ایک اسلامی بورڈنگ اسکول کی عمارت گرنے…

September 30, 2025
پاکستان

ملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہ

(ویب ڈیسک):ملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کو خط لکھنے پر وفاقی حکومت نے جرائم پیشہ افراد…

July 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?