Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا”،PTI کا IMF کوخط، سیاسی استحکام کو مد نظر رکھنے کی درخواست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > “ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا”،PTI کا IMF کوخط، سیاسی استحکام کو مد نظر رکھنے کی درخواست
پاکستانکاروبار

“ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا”،PTI کا IMF کوخط، سیاسی استحکام کو مد نظر رکھنے کی درخواست

Published February 28, 2024
Tags: Featured آئندہ بیل آؤٹ پیکیج کےوقت آئی ایم ایف کو خط پی ٹی آئی نے خط میں سیاسی استحکام کو مدنظررکھنے کی درخواست
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق پی ٹی آئی نے خط میں آئندہ بیل آؤٹ پیکیج کےوقت پاکستان کےسیاسی استحکام کو مدنظررکھنے کی درخواست کی ہے۔خبرایجنسی نے پاکستان تحریک انصاف کے دو اعلیٰ ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نےعالمی مالیاتی ادارے کو خط بھیج دیا ہے اور خط میں بانی پی ٹی آئی نے اپنا مؤقف واضح کیا ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق خط کی مزید تفصیلات عوامی سطح پر بتائی جائیں گی۔

خبر ایجنسی نے بتایاکہ آئی ایم ایف نےخط کے حوالے سے بھیجی گئی ای میل کا جواب نہیں دیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھے جانے کی تصدیق کی تھی اور اڈیالا جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا تھاکہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا، اس قرض سے غربت بڑھے گی، جب تک سرمایہ کاری نہ ہو قرض بڑھتا چلا جائے گا۔

اس معاملے کی مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے شدید مذمت کی تھی۔

TAGGED:Featuredآئندہ بیل آؤٹ پیکیج کےوقتآئی ایم ایف کو خطپی ٹی آئی نے خط میںسیاسی استحکام کو مدنظررکھنے کی درخواست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل9 میچز کراچی میں شروع، شائقین کی عدم دلچسپی، اسٹیڈیم خالی
Next Article پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط سائفر کے بعد ملک دشمنی کا ایک اور ثبوت ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

حمل کی کتاب کےعنوان میں لفظ ‘بائبل’کےاستعمال پر ہائی کورٹ کا کرینہ کپور کو نوٹس

مدھیہ پردیش (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کرینہ کپور خان کو اپنی حمل کی کتاب کے عنوان میں…

May 11, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کمائی کے بھی کنگ بن گئے،سال میں 2500 کروڑ کمانےکا اعزاز حاصل کرلیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ میں 'کنگ خان' کا لقب پانے والے اداکار شاہ رخ خان نے ایک منفرد اعزاز…

January 3, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

چینی سائنس دانوں کی شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی

شینگھائی (ٹیک ڈیسک) : چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں…

May 28, 2023
پاکستان

علی امین گنڈاپور کا کل تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول خود سنبھالنے کا اعلان

(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ’غیر اعلانیہ، ظالمانہ‘ لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے…

May 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?