Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چینی سائنس دانوں کی شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چینی سائنس دانوں کی شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی
سائنس و ٹیکنالوجی

چینی سائنس دانوں کی شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی

Published May 28, 2023
Tags: Featured شمسی خلیوں کے استعمال کے لیے وسیع امکانات فوٹو وولٹائک مارکیٹ میں یہ ایک بڑی شے موڑا یا طے کیا جا سکتا ہے
Share
SHARE

شینگھائی (ٹیک ڈیسک) : چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔شِنگھائی اِنسٹیٹیوٹ آف مائیکرو سسٹم اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (SIMIT) کے محققین نے ایک منفرد ٹیکنالوجی بنائی ہے جس کی مدد سے کرسٹلین سِلیکون (c-Si) ساخت کے شمسی خلیوں کو کسی بھی شکل میں ڈھالا جا سکتا ہے اور بغیر نقصان پہنچائے موڑا یا طے کیا جا سکتا ہے۔جرنل نیچر کے 24 مئی کے شمارے کے کوور پر پیش کی جانے والی کامیابی نے شمسی خلیوں کے استعمال کے لیے وسیع امکانات کی راہیں کھولی ہیں۔

c-Si شمسی خلیے 50 سے 60 مائیکرومیٹر کے درمیان بنائے جا سکتے ہیں اور تقریباً 8 ملی میٹر کے قطر سے موڑے جا سکتے ہیں۔ان شمسی خلیوں کی طویل زندگی اور اعلیٰ کارکردگی کے سبب تیزی سے نمو ہورہی ہے اور جس کی وجہ فوٹو وولٹائک مارکیٹ میں یہ ایک بڑی شے بنتے جا رہے ہیں۔

ادارے کے ڈپٹی سربراہ ڈی ژینگ فینگ کے مطابق فی الوقت c-Siشمسی خلیے مارکیٹ کا 95 فی صد سے زیادہ کا حصہ رکھتے ہیں۔

مقالے کے مصنفین میں سے ایک اور SIMIT کے ریسرچ فیلو لیو ژینگ شن کا کہنا تھا کہ تحقیق ان خلیوں کی وسیع پیمانے پر پیداوار کے امکانات ظاہر کرتی ہے اور ایک کم وزن اور لچکدار c-Si شمسی خلیوں کے بنانے کے لیے تکنیکی راہ ہموار کرتی ہے۔

TAGGED:Featuredشمسی خلیوں کے استعمال کے لیے وسیع امکاناتفوٹو وولٹائک مارکیٹ میں یہ ایک بڑی شےموڑا یا طے کیا جا سکتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹوتھ پیسٹ سے صرف دانتوں کو نہیں‌،پورے گھر کو چمکائیں‌
Next Article نیشنل گیمز : جڑواں بہنوں نےگولڈ میڈل اپنے نام کرلیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بورڈ تبدیل،معاہدہ ختم،غیرملکی کوچز کےپاکستان نہ آنے کی وجہ

سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی ٹیم کے ہیڈکوچ کیلیے…

January 20, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر، بجٹ کی تیاری بھی متاثر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے میں تاخیر کے باعث نئے بجٹ کی…

April 30, 2023
دنیا

برازیل:عوامی مطالبے پر صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا

برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے ملک میں بڑھتے ہوئے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد آرمی چیف جولیو سیزر…

January 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے،اداکاروں کا اظہار افسوس

ممبئی (شوبز ڈیسک):بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے، ان کے انتقال پر بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف…

March 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?