Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صدر نے اجلاس نہ بلایاتو چیئرمین سینیٹ نے خودبلالیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > صدر نے اجلاس نہ بلایاتو چیئرمین سینیٹ نے خودبلالیا
پاکستان

صدر نے اجلاس نہ بلایاتو چیئرمین سینیٹ نے خودبلالیا

Published December 23, 2022
Tags: Featured ریکوزیشن پر آج اجلاس، صدرمملکت عارف علوی
Share
SHARE

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ اجلاس نہیں بلایا تو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اراکین کی ریکوزیشن پر اجلاس خود طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کی سمری ایوان صدر کو بھیجی گئی تھی لیکن صدرمملکت عارف علوی نے سمری پردستخط نہیں کیے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزارت پارلیمانی امورنے اجلاس طلب کرنے کی سمری کل ایوان صدر کو ارسال کی تھی اور یہ سمری اجلاس آج دن 2 بجے بلائے جانے سےمتعلق تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدرمملکت عارف علوی پنجاب کی صورتحال سے نالاں ہیں۔

صدر کے سمری پر دستخط نہ کرنے کے بعد سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے حکومتی اراکین نے ریکوزیشن چیئرمین سینیٹ کو جمع کرائی جس پر 26 اراکین کے دستحط موجود تھے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اراکین کی ریکوزیشن پر آج اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملک میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کو ایجنڈے کا حصہ بنایاگیا ہے۔

TAGGED:Featuredریکوزیشن پر آج اجلاس،صدرمملکت عارف علوی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خودکشی کی کوشش پر سزا کی شق قانون سے ختم کردی گئی
Next Article گھوٹکی: موٹر وے پر ٹریلر اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں‌بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

موسم تبدیل ہوتے ہی کراچی پر ایک نئے وائرس ایڈینوکا حملہ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی ایک نئے وائرس کا اضافہ بھی ہو گیا ہے۔رجسٹرار…

February 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کو یکمشت فنڈز نہ دینے کا فیصلہ، مرحلہ وار دینے کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے عام انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنےکی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی۔وزارت…

July 25, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

مریخ کی سطح کے نیچے موجود پانی سےزندگی کی دریافت کا امکان بڑھ گیا

نیویارک (ٹیک ڈیسک): مریخ کی سطح کے نیچے بہت زیادہ مقدار میں پانی موجود ہوسکتا ہے جس سے سرخ سیارے…

August 13, 2024
پاکستانکاروبار

عوام پرایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری: ڈسکوز کیلئے بجلی مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سی پی پی اے اور کے الیکٹرک نے نیپرا کو فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواستیں دے دیں…

July 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?