Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
پاکستان

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

Published October 25, 2024
Tags: Featured انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے لگایاگیا روٹ توڑنےکی کوشش ایمان مزاری ایڈووکیٹ پولیس سے تلخ کلامی مزاحمت
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے لگایاگیا روٹ توڑنےکی کوشش کی جس پر ان کی پولیس سے تلخ کلامی ہوئی۔اسلام آباد پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ایمان مزاری اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے لگایاگیا روٹ توڑنےکی کوشش کی اور روکنے پر مزاحمت کی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ صبح زیرو پوائنٹ کے قریب پیش آیا جب ٹیموں کو اسٹیڈیم پہنچایا جارہا تھا، ایمان مزاری کے شوہر نے پولیس اہلکاروں کو تھپڑ مارے،گالم گلوچ کی اور اہلکاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری کے شوہر کا کہنا تھا تم مجھ نہیں روک سکتے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ گیسٹ کے ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی گئی، قانون کی خلاف ورزی کی گئی، کارسرکار میں مداخت اور اسٹیٹ گیسٹ کی سکیورٹی کو خطرے میں ڈالا گیا جس پر مقدمہ درج کررہے ہیں۔

TAGGED:Featuredانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے لگایاگیا روٹ توڑنےکی کوششایمان مزاری ایڈووکیٹپولیس سے تلخ کلامیمزاحمت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے
Next Article ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: کراچی کے ہوٹل سے گرفتار، SSP میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل اور سندھڑی میں قتل کردیاگیا؛ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

دپیکا، رنویر ایک ساتھ کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا پاور کپل

ممبئی (ویب شوبز ): بالی وڈ کوئین دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ فلموں اور…

September 15, 2023
پاکستانویڈیوز

STP نے ڈیجیٹل مردم شماری کومسترد کردیا،4مارچ کو دھرنے کااعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): مگسی ہاؤس میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی زیر صدارت اجلاس۔اجلاس میں…

March 1, 2023
پاکستان

ریلوے اسٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

کراچی (ویب ڈیسک): ملکی حالات کے پیش نظر ریلویز پولیس نے تمام ریلوے اسٹیشنز، پلیٹفارمز اور ٹرینوں کی سکیورٹی کو…

February 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

یوم آزادی پر ISPR کے2 نغمے ’جان کی قیمت‘ اور’تو جان وطن‘ جاری

راولپنڈی (شوبز ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے وطن عزیز کے77واں یوم…

August 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?