Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: کراچی کے ہوٹل سے گرفتار، SSP میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل اور سندھڑی میں قتل کردیاگیا؛ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: کراچی کے ہوٹل سے گرفتار، SSP میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل اور سندھڑی میں قتل کردیاگیا؛ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ
پاکستان

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: کراچی کے ہوٹل سے گرفتار، SSP میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل اور سندھڑی میں قتل کردیاگیا؛ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ

Published October 25, 2024
Tags: Featured اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ایس ایس پی میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل ڈاکٹر شاہ نواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت سندھڑی میں قتل کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کیا معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ
Share
SHARE

میرپورخاص(ویب ڈیسک): ڈاکٹر شاہ نواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق آئی جی سندھ کی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں انکشافات ہوا کہ ڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ پولیس نے کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کیا اور ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایت پر ڈاکٹر شاہنواز کو میرپورخاص میں پولیس کے حوالے کیاگیا۔

رپورٹ کے مطابق سی سی ٹی وی سے واضح ہے کہ ڈاکٹر شاہنواز کو ایس ایس پی میرپورخاص کی گاڑی میں منتقل کیاگیا، ڈاکٹر شاہنواز کی حوالگی میرپورخاص میں جمڑاؤ چیک پوسٹ پر کی گئی جس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد انہیں سندھڑی میں قتل کردیاگیا۔

حکام کے مطابق دو ڈی آئی جیز اور دو ایس ایس پیز پر مشتمل چار رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ تیار کی جو 115 صفحات پر مشتمل ہے جب کہ رپورٹ میں 24 افسران و اہلکاروں کے بیانات لیے گئے ہیں، رپورٹ میں 10 سے زائد گواہان اور ورثا کے بیانات بھی شامل کیے گئے ہیں۔

حکام کا بتانا ہے کہ آئی جی سندھ کی انکوائری رپورٹ وزیرداخلہ کوارسال کردی گئی تھی۔

خیال رہے کہ 18ستمبر کی رات سندھڑی پولیس نے مبینہ مقابلے میں عمرکوٹ کے رہائشی ڈاکٹرشاہنواز کی ہلاکت کا دعوٰی کیا تھا۔

TAGGED:Featuredاہم انکشافات سامنے آئے ہیںایس ایس پی میرپورخاص کی گاڑی میں منتقلڈاکٹر شاہ نواز کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکتسندھڑی میں قتلکراچی کے ہوٹل سے گرفتار کیامعاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی
Next Article بچن فیملی پر پراپرٹی کا بھوت سوار: ایک ہی دن ایک ہی عمارت میں 10 اپارٹمنٹس خریدلیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

“فارم 45 کے تحت نتائج جاری کیے جائیں ورنہ آئی ایم ایف پروگرام متاثر ہوگا”

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی اور اس کے خاندان…

February 20, 2024
Bilkis Bano's petition, 2002 Gujarat riots
دنیا

بھارتی سپریم کورٹ: گینگ ریپ کے مجرموں کی رہائی کےخلاف بلقیس بانو کی درخواست مسترد

ھارت کی سپریم کورٹ نے گینگ ریپ کیس میں عمر قید کی سزا ملنے والے 11 افراد کو رہا کرنے…

December 17, 2022
پاکستاندنیا

حماس کی غزہ کا انتظام عبوری فلسطینی انتظامیہ کے سپرد کرنے پر آمادگی، پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان سمیت تمام وزرائے خارجہ نے حماس کی جانب سے غزہ کا انتظام ایک عبوری فلسطینی…

October 5, 2025
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کو جیل میں گھر جیسی سہولیات: ٹی وی ، اخبار، کتابیں، ٹیبل کرسی اور میٹرس و صفائی عملہ فراہم

اٹک (ویب ڈیسک): توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد گرفتار ہونے والے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

August 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?