Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: IMF -حکومتی ملی بھگت: چوروں و اشرافیہ کوچھوڑ کرعوام سےبجلی پر721 ارب اضافی وصولی کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > IMF -حکومتی ملی بھگت: چوروں و اشرافیہ کوچھوڑ کرعوام سےبجلی پر721 ارب اضافی وصولی کا فیصلہ
پاکستانکاروبار

IMF -حکومتی ملی بھگت: چوروں و اشرافیہ کوچھوڑ کرعوام سےبجلی پر721 ارب اضافی وصولی کا فیصلہ

Published August 8, 2023
Tags: Featured بجلی مہنگی کرنے سے 560 ارب موصول ہوں گے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے۔ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے25 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی جس سے 39 ارب موصول ہوں گے جب کہ ستمبر سے دسمبر تک فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 37 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہوگی اور 122 ارب روپے موصول کیے جائے گیں۔

اس کے علاوہ سالانہ ریبیسنگ کی مد میں 5 روپے 75 پیسے بجلی مہنگی کرنے سے 560 ارب موصول ہوں گے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رقم توانائی شعبے کے گردشی قرضہ میں کمی لانے کیلئے استعمال کی جائے گی، رواں مالی سال کے اختتام تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2130 ارب تک محدود کیا جائے گا جب کہ جون 2023 تک پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2700 ارب روپے کے لگ بھگ ہو چکا تھا۔

دوسری جانب وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کا بجلی مہنگی پلان آئی ایم ایف کو بھی شیئر کردیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredبجلی مہنگی کرنے سے 560 ارب موصول ہوں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداروں کو دائرہ اختیار میں کام کرانےمیں کامیاب نہیں ہوسکے؛ بلاول بھٹو
Next Article 2023 الیکشن کا سال نہیں: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ٹوبہ ٹیک سنگھ :ماریہ بی بی کوگلا دباکرقتل کرنیوالےبھائی سمیت تمام گھروالے گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک): ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 22 سالہ لڑکی کے قتل کے الزام میں دوسرے بھائی اور…

March 31, 2024
پاکستانتازہ ترین

پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملہ، 14 جوان شہید

پسنی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے میں…

November 4, 2023
پاکستان

عوام کو 10 فیصد ادائیگی پر سولر پینل ملے گا، پنجاب حکومت نے منظوری دیدی

(ویب ڈیسک ):پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری دے دی۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس…

July 10, 2024
دنیا

اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50 سے زائد فلسطینی شہید

(ویب ڈیسک):‌صیہونی فوج شمالی غزہ کے علاقے میں شجاعیہ پر وحشیانہ طور پر حملہ آور ہوگئی ۔غیر ملکی خبر رساں…

June 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?