Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹوبہ ٹیک سنگھ :ماریہ بی بی کوگلا دباکرقتل کرنیوالےبھائی سمیت تمام گھروالے گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ٹوبہ ٹیک سنگھ :ماریہ بی بی کوگلا دباکرقتل کرنیوالےبھائی سمیت تمام گھروالے گرفتار
پاکستانتازہ ترین

ٹوبہ ٹیک سنگھ :ماریہ بی بی کوگلا دباکرقتل کرنیوالےبھائی سمیت تمام گھروالے گرفتار

Published March 31, 2024
Tags: 22 سالہ لڑکی کے قتل fe بھائی اور بھابی کو بھی گرفتار بھائی نے بہن کا گلا دبا کر قتل کر دیا ٹوبہ ٹیک سنگھ سگے بھائی فیصل نےگلا دباکرقتل کیا
Share
SHARE

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک): ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 22 سالہ لڑکی کے قتل کے الزام میں دوسرے بھائی اور بھابی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ دنوں ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی نے بہن کا گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔حکام کے مطابق ماریہ بی بی کو سگے بھائی فیصل نےگلا دباکرقتل کیا، مقتولہ کا والد عبدالستار اور بھائی شریک ملزم ہیں جبکہ لڑکی کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیاگیا تھا۔

پولیس کے مطابق 17 اور 18 مارچ کی درمیانی شب باپ بیٹوں نے مل کر ماریہ کو گلا دبا کر قتل کیا تھا، ویڈیو بنانے والے بھائی شہباز نے اپنے بھائی اور والد پر مقتولہ سے زیادتی کی شکایت کرنے پر اسے قتل کرنے کا الزام لگایا۔

پولیس کے مطابق ملزم شہباز نے اپنی بہن کے قتل کی ویڈیو بنائی اور اس کے بعد خود کو بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کی۔

تاہم پولیس نے اب لڑکی کے قتل کے الزام میں دوسرے بھائی شہباز اور بھابی کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔

مقتولہ کے بھائی فیصل اور والد کو پہلے ہی گرفتار کرلیا گیا تھا۔

عدالت نے لڑکی کے والد عبدالستار اور بھائی فیصل کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

TAGGED:22 سالہ لڑکی کے قتلfeبھائی اور بھابی کو بھی گرفتاربھائی نے بہن کا گلا دبا کر قتل کر دیاٹوبہ ٹیک سنگھسگے بھائی فیصل نےگلا دباکرقتل کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: صوبہ میں80 ہزار روپے میں میٹرک کےامتحانی سینٹرز بیچے گئے ہیں، ریاضی کے پرچے کی ایڈوانس بکنگ بھی ہوچکی؛وزیرتعلیم پنجاب کا انکشاف
Next Article اسرائیل بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیتن یاہوکے استعفے کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

قادر مگسی اور زین شاہ میں ملاقات: کارسر-کارونجھر کی کٹائی، پنجاب میں نئےکینال اور ڈیجیٹل مردم شماری مسترد

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس…

July 24, 2024
پاکستانصحت

لاہور سمیت پنجاب میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کی ادویات نہ ملنے سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دل، ہیپاٹائٹس اور ایڈز کے مریضوں کو ادویات نہ ملنے…

December 12, 2024
پاکستان

28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کا فیصلہ جاری

کراچی(ویب ڈیسک): انسداددہشتگردی عدالت نے 28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی کے قتل کیس کا فیصلہ…

July 29, 2025
پاکستانتازہ ترین

پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر پر قاتلانہ حملہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر اینکر لاہور میں قاتلانہ حملے کے دوران بال بال بچ گئیں۔ ٹرانس…

February 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?