Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی ایم ایف کا حکم سر آنکھوں‌پر: ایف بی آر کی تنظیم نو منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی ایم ایف کا حکم سر آنکھوں‌پر: ایف بی آر کی تنظیم نو منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کا حکم سر آنکھوں‌پر: ایف بی آر کی تنظیم نو منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی

Published January 5, 2024
Tags: Featured آئی ایم ایف کی تجاویز ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایف بی آر سے متعلق آئی ایم ایف کی تجاویز پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔نگران حکومت کی جانب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی تجاویز پر عملدرآمد جاری ہے جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تنظیم نو کی منظوری کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی سمری پر خصوصی سرمایہ کاری کونسل ایس آئی ایف سی نے تنظیم نو کی منظوری دی اور اس تنطیم نو کے منصوبے میں ایف بی آر سے کوئی رائے نہیں لی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ایف بی آر کی تنظیم نو کی حتمی منظوری کابینہ کے اگلے اجلاس میں منظور کیے جانے کا امکان ہے جس کے بعد 8 ممبران پر مشتمل بورڈ ایف بی آر کے معاملات دیکھے گا۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ ایف بی آر بورڈ میں وزارت خزانہ، خارجہ، تجارت اور صنعت و پیداوارکے سیکرٹری شامل ہوں گے جب کہ خارجہ امور کے سیکرٹری اور پلاننگ کمیشن بھی بورڈ کے مستقل ممبران میں شامل ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق آئی کیپ صدر، دو یونیورسٹیوں سے دو ماہر معیشت بھی بورڈ کا حصہ ہوں گے جب کہ سیکرٹری ریونیو بورڈ کے چیئرمین ہوں گے تاہم سیکرٹری ریونیو کا تعلق انکم ٹیکس اور کسٹمز سروس سے نہیں ہوگا۔

ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کا پالیسی ونگ ختم کرکے وزارت خزانہ میں قائم ہوگا، ادارے کے ملازمین کی تعداد میں مجموعی طور پر 30 فیصد کمی ہوگی، کسی کو نوکری سے نہیں نکالا جائے گا لیکن ریٹائرڈ ملازمین کی جگہ تعیناتیاں نہیں ہوں گی جب کہ گریڈ 22کے کسٹمز اور ریونیوز کے ڈائریکٹر جنرل تعینات ہوں گے، ڈائریکٹر جنرل ریونیو انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے معاملات دیکھے گا، ڈائریکٹر جنرل کسٹمز فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور کسٹمز کے معاملات دیکھےگا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پروگرام کے تحت ضلع کی سطح پر ریونیو افسروں کی تعیناتیاں پہلے ہی کی جاچکی ہیں۔

TAGGED:Featuredآئی ایم ایف کی تجاویزایف بی آرفیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انڈونیشیا: 2 مسافر ٹرینوں میں ٹکر، 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Next Article پروگرام تو وڑگیا: سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90…

October 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ کیس: خواجہ حارث عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): خواجہ حارث چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس کی قانونی…

August 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے مداحوں پر برس پڑے

(ویب ڈیسک): نئی دہلی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار نصیرالدین شاہ سیلفی لینے والے اپنے مداحوں پر برہم ہوگئے جس…

February 24, 2024
تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے3خصوصی ٹریک تیار

مکہ مکرمہ (ٹیک ڈیسک): سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا…

June 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?