Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انڈونیشیا: 2 مسافر ٹرینوں میں ٹکر، 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > انڈونیشیا: 2 مسافر ٹرینوں میں ٹکر، 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
دنیا

انڈونیشیا: 2 مسافر ٹرینوں میں ٹکر، 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Published January 5, 2024
Tags: 2 ٹرینوں کے درمیان حادثے Featured واقعہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں پیش آیا
Share
SHARE

جاوا – انڈونیشیا (ویب ڈیسک): انڈونیشیا میں 2 ٹرینوں کے درمیان پیش آنے والے حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں پیش آیا جہاں 2 مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم ہوا۔

انتظامیہ نے بتایا کہ مشرقی صوبے جاوا کے دارالحکومت سورابایا سے بانڈونگ جانے والی ایک ٹرین نے دوسری ٹرین کو اسٹیشن پر ٹکر ماری جس سے بوگیوں کو شدید نقصان پہنچا جب کہ کچھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور درجنوں مسافر زخمی ہوگئے۔

انتظامیہ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں سمیت ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں جنہوں لاشوں سمیت زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا۔

TAGGED:2 ٹرینوں کے درمیان حادثےFeaturedواقعہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں پیش آیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سالانہ مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ، پاکستان ’خاص تشویش’ والے ممالک میں شامل
Next Article آئی ایم ایف کا حکم سر آنکھوں‌پر: ایف بی آر کی تنظیم نو منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کیجانب سےریلز میں اشتہارات اور میوزک ٹول سمیت کئی سہولیات پیش

مینلوپارک (ٹیک ڈیسک): میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔…

June 22, 2023
پاکستان

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد

(ویب ڈٰسک): لاہور: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ صوبائی…

June 21, 2024
دنیا

افغان مذاکرات میں شرکت کیلیے طالبان کی شرائط ناقابل عمل تھیں؛ اقوام متحدہ

دوحہ (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ قطر میں ہونے والے افغان مذاکرات…

February 20, 2024
پاکستان

وزیراعظم صاحب، ملک کا وزیر خارجہ ہوں اور ٹینکر سے پانی خریدتا ہوں: بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں انہیں مخاطب کرکے کہا کہ…

May 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?