Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہاکس بے پر چینی باشندے سےواردات، ملزم گرفتار، 8 لاکھ روپےبرآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہاکس بے پر چینی باشندے سےواردات، ملزم گرفتار، 8 لاکھ روپےبرآمد
پاکستانتازہ ترین

ہاکس بے پر چینی باشندے سےواردات، ملزم گرفتار، 8 لاکھ روپےبرآمد

Published January 21, 2023
Tags: چینی باشندے کا سامان لوٹ لیا کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے ملزم گرفتار سامان بر آمد
Share
SHARE

کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے پر چینی باشندے کا سامان لے کر فرار ہونے والے کار ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر کے 8 لاکھ روپے، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان بر آمد کرلیا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ زون عرفان بلوچ کے احکامات پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی شمائل ریاض ملک کی سربراہی میں تشکیل کردہ تفتیشی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چینی باشندے سے چوری کی گئی رقم، لیب ٹاپ، موبائل فون اور دیگر کاغذات ملزم کی نشاندہی پر برآمد کر کے چینی باشندے کے حوالے کر دیے گئے۔

سپریڈنٹ پولیس انوسٹی گیشن ویسٹ کراچی کے مطابق چینی باشندہ مسٹر Gaoxiongiie نے 11 جنوری کو کراچی کے علاقے سی ویو سے ایک سفید کرولا کار بطور ٹیکسی بک کی تھی۔ چینی باشندہ مذکورہ کار میں تھانہ ماڑی پور کے علاقے ہاکس بے کے ساحل پر پہنچا اور سیر و تفریح کیلئے ساحل پر چلا گیا جبکہ ٹیکسی میں اپنا بیگ چھوڑ گیا۔

بیگ میں چینی باشندے کا ایک لاکھ روپے نقد، ایک لیپ ٹاپ، موبائل فون، پاسپورٹ، ویزا کریڈٹ کارڈ اور چائنیز شناختی کارڈ موجود تھے ، جسے نامعلوم ڈرائیور لے کر فرار ہوگیا تھا ،بعد ازاں ملزم نے چینی شہری کا کریڈٹ کارڈ استعمال کرکے 7 لاکھ روپے نکال لیے تھے۔

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 07/2023 بجرم دفعہ 379 پر نامعلوم ملزم کے خلاف تھانہ ماڑی پور میں درج کیا گیا۔

تفتیشی ٹیم نے تکنیکی ذرائع کی مدد سے واردات میں ملوث ملزم قادر بخش ولد باسط کو گرفتار کیا۔

ملزم کو چینی شہری نے عدالت میں شناخت پریڈ کے دوران کامیابی سے شناخت کرلیا۔

چینی شہری نے چوری کیا گیا تمام سامان اور نقد رقم کی برآمدگی اور حوالگی پر سندھ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سندھ پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت اور بھرپور تعاون کو سراہا۔

TAGGED:چینی باشندے کا سامان لوٹ لیاکراچی کے ساحلی مقام ہاکس بےملزم گرفتار سامان بر آمد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں نجی اسکول کی طالبہ پر دیگر طالبات کا تشدد، ویڈیو وائرل
Next Article اعظم خان ہوںگےخیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی،اتفاق ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈکٹیٹروں کا راستہ روکا، اب مارشل لاء لگانا اتنا آسان نہیں؛ زرداری

گھوٹکی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہےکہ ہم نے عمران خان کی اس لیے نہیں ہٹایا تھا…

November 7, 2023
پاکستان

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکار شہید

(ویب ڈیسک):بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں 4 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے…

July 2, 2023
پاکستان

غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر متنبہ…

August 16, 2024
پاکستانتازہ ترین

میانوالی کے قریب تھل ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں

میانوالی (ویب ڈیسک): میانوالی ریلوے اسٹیشن کے قریب تھل ایکسپریس ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ میانوالی کے قریب…

August 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?