Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان گرفتاری:کئی ممالک نےشہریوں کو غیرضروری سفر سے روک دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > عمران خان گرفتاری:کئی ممالک نےشہریوں کو غیرضروری سفر سے روک دیا
دنیا

عمران خان گرفتاری:کئی ممالک نےشہریوں کو غیرضروری سفر سے روک دیا

Published May 10, 2023
Tags: Featured دہشت گردی اور اغوا کا خطرہ ہے محتاط رہنے کا کہا گیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ان میں امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور یورپی یونین سرفہرست ہیں،شہریوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ آزاد کشمیر، بلوچستان، خیبرپختونخوا میں غیرضروری سفر سے گریز کریں۔

کینیڈا کے ہائی کمیشن کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی، بدامنی اور اغوا کا خطرہ ہے، ریستورانوں اور شاپنگ سینٹرز میں محتاط رہنے کا کہا گیا ہے۔

ہائی کمیشن نے اپنے شہریوں کو ان علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کا کہا ہے جہاں مظاہرے ہو رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredدہشت گردی اور اغوا کا خطرہ ہےمحتاط رہنے کا کہا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article احتساب عدالت کیجانب سےعمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Next Article کاروائیوں میں ملوث سہولت کار، منصوبہ سازاورسیاسی بلوائیوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی؛ ISPR
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

PIA کا شیڈول بدستور بری طرح متاثر، آج بھی 8 پروازیں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول بری طرح متاثر ہے، آج بھی پی آئی…

September 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

خضدار دھماکوں‌سے لرز اُٹھا، 13 افراد زخمی ہوگئے

خضدار میں زوردار دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے بلوچستان کے شہر خضدار میں عمر فاروق چوک کےقریب زور دار…

December 19, 2022
دنیا

اسرائیل کا 20 سالوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے مغربی کنارے پر حملہ، 18 فلسطینی شہید

(ویب ڈیسک):‌ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک عمارت پر جنگی طیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں…

October 4, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

سندھی ڈراموں کی معروف اداکارہ شبیراں چنہ انتقال کرگئیں

کراچی (شوبز ڈیسک): سندھی ڈراموں کی نامور اداکارہ شبیراں چنہ کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئیں۔شبیراں چنہ کچھ دن قبل…

May 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?