Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت3 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت3 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
پاکستان

جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت3 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

Published May 19, 2023
Tags: 10مئی کو عمران خان نیب کی تحویل میں تھے Featured تفتیش میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دینی واقعہ ہوا تو عمران خان نے شدید مذمت کی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں پیش ہوئے۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ جب یہ افسوسناک واقعہ ہوا تو درخواست گزار گرفتار تھے، 10مئی کو عمران خان نیب کی تحویل میں تھے، جیسے ہی پتا چلا کہ یہ واقعہ ہوا تو عمران خان نے شدید مذمت کی۔

بعد ازاں عدالت نے عمران خان کی 3 مقدمات میں 2 جون تک عبوری ضمانتیں منظورکرلی اور انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا۔

عدالت نے کہا کہ عمران خان صاحب آپ ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکےجمع کرائیں اور آپ نے تفتیش میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دینی، اس پر عمران خان نے کہا کہ آپ فکر نہ کریں۔

دوسری جانب انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے زمان پارک جلاؤگھیراؤ اورظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 2 جون کو سنایا جائے گا۔

TAGGED:10مئی کو عمران خان نیب کی تحویل میں تھےFeaturedتفتیش میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دینیواقعہ ہوا تو عمران خان نے شدید مذمت کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران کو 9 مئی واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے: صدر
Next Article زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگرد گرفتار: پولیس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

کینیاکی ہائیکورٹ نےارشد شریف کےقتل کا فیصلہ سنادیا، اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ روپے ہرجانہ دینے کا حکم

کینیا (ویب ڈیسک): کینیاکی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا۔کینیا کی…

July 8, 2024
پاکستان

جو کہتے تھے کراچی اور سندھ الگ الگ ہے وہ آج دفن ہوگئے؛ بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وہ پورے سندھ کے عوام کاشکریہ اداکرتے ہیں ،سندھ…

May 13, 2023
دنیا

امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو روس کیخلاف پسپائی اختیار کرنا پڑیگی: زیلنسکی

یوکرین (ویب ڈیسک): یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے امریکا نے امداد نہ دی تو یوکرینی فوج کو…

March 30, 2024
صحت

کیا آپ کا گلہ بار بار خراب ہوتا ہے ؟

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سرد یا خنک موسم میں یا ذرا سی ٹھنڈی کھٹی اشیا کھانے سے گلے میں خراشیں ہوجاتی…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?