Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان حکومت کیلیے ہاتھی بن گیا:جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ روپے: ایڈووکیٹ جنرل کی آگاہی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان حکومت کیلیے ہاتھی بن گیا:جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ روپے: ایڈووکیٹ جنرل کی آگاہی
پاکستان

عمران خان حکومت کیلیے ہاتھی بن گیا:جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ روپے: ایڈووکیٹ جنرل کی آگاہی

Published April 3, 2024
Tags: Featured اڈیالہ جیل میں 7 سیل مختص ایڈووکیٹ جنرل عدالت کو آگاہ عمران خان کی جیل میں سکیورٹی ماہانہ سکیورٹی اخراجات 12 لاکھ روپے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): ایڈووکیٹ جنرل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں سکیورٹی سے متعلق عدالت کو آگاہ کردیا۔لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سکیورٹی دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو اس حوالے سے آگاہ کیا۔ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایاکہ عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں 7 سیل مختص ہیں، ایک سیل میں انہیں رکھا گیا ہے جب کہ اردگرد 6 سیل بھی ان ہی کے لیے مختص ہیں۔

ایڈووکیٹ جنرل کے مطابق جیل میں 10 افراد کے لیے ایک سکیورٹی اہلکار ہوتا ہے ، بانی پی ٹی آئی کے لیے 14 سکیورٹی اہل کار تعینات ہیں اور جس اسپیشل کچن سے بانی پی ٹی آئی کا کھانا جاتا ہے، اس کچن میں کسی اور کے لیے کچھ نہیں بنتا۔

ایڈووکیٹ جنرل نے مزید بتایا کہ عمران خان کے جیل میں ماہانہ سکیورٹی اخراجات 12 لاکھ روپے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگوائے ہیں اور کیمرے لگانے پر 5 لاکھ روپے کا خرچہ آیا ہے۔

TAGGED:Featuredاڈیالہ جیل میں 7 سیل مختصایڈووکیٹ جنرلعدالت کو آگاہعمران خان کی جیل میں سکیورٹیماہانہ سکیورٹی اخراجات 12 لاکھ روپے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاپان میں ہیلتھ سپلیمنٹس سے5 اموات کے بعد دواساز کمپنی پر حکام کا چھاپہ
Next Article دھمکی آمیز خطوں کا سلسلہ پھیل گیا: چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 5 اور لاہور ہائیکورٹ کےججز کو بھی خط موصول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی بات کے لائق نہیں،جماعت اسلامی سے بات کریںگے؛ سعیدغنی

کراچی: پی پی رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ اصولی طور پر میئر کراچی پیپلزپارٹی کا…

January 17, 2023
دنیا

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا، روزانہ 200 ٹرکوں کو داخلے کی اجازت

غزہ (ویب ڈیسک): غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی…

November 24, 2023
پاکستان

معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا سینیٹ سےواک آوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ (ایوان بالا) کے اجلاس میں کوئی مثبت کارروائی نہ ہوسکی، وزراء کی عدم موجودگی پر…

September 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ عید پر ریلیز ہوگی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے ریلیز…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?