Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران فتنہ و انتشار ہے،اُسےسرعام پھانسی دینی چاہیےتھی:راجہ ریاض
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران فتنہ و انتشار ہے،اُسےسرعام پھانسی دینی چاہیےتھی:راجہ ریاض
پاکستانتازہ ترین

عمران فتنہ و انتشار ہے،اُسےسرعام پھانسی دینی چاہیےتھی:راجہ ریاض

Published May 15, 2023
Tags: بھی ریمانڈ میں کسی کو ضمانت ملی ہے؟ قوم کے سر شرم سےجھک گئے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف نے ملک کے ساتھ وہ کر دیا جو آج تک بھارت یا طالبان بھی نہیں کرسکے، عمران خان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تھی۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے وہ کام کیا ہےکہ پوری قوم کے سر شرم سےجھک گئے، آج پورا ایوان شرمندہ ہے، جو جہاز بھارت گرا نہیں سکا وہ شرپسندوں نے جلا دیے۔

سپریم کورٹ نے حالات بہتر بنانےکیلئے حکومت اور پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی تجویز دیدی

راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ عمران خان فتنہ ہےانتشار ہے، عمران خان اور حواریوں نے اداروں کے خلاف مہم چلائی،کبھی ریمانڈ میں کسی کو ضمانت ملی ہے؟ لاڈلے کو ریمانڈ کے دوران عزت و احترام کے ساتھ گیسٹ ہاؤس بھیجا گیا، عمران خان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تھی۔

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے، ملک دشمنوں کو اگر لگام نہ ڈالی گئی تو یہ پاکستان کو توڑنےکے لیے جو کچھ ہوسکےگا کریں گے۔

TAGGED:بھی ریمانڈ میں کسی کو ضمانت ملی ہے؟قوم کے سر شرم سےجھک گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح ہاؤس پر حملہ ہوا تو کوئی سو موٹو نہیں،عوام کا انصاف سے یقین اٹھ گیا ،نیب کا خاتمہ ملکی مفاد میں ہے
Next Article ٹک ٹاک اور اسٹارٹ اپ کمپنی سندھ کے 10 ہزار طلبا کو اسکالرشپ دیں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قواعدوضوابط کا پابند ہوں،استعفےواپسی ممکن نہیں: اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں…

February 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

اقتدار کی ہوائیں‌بدلنے لگیں: MMA کو فعال کرنے کیلیےفضل الرحمان سرگرم، مذہبی رہنماؤں کو مدعو کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مذہبی جماعتوں کے اتحاد…

July 23, 2025
پاکستانکاروبار

پاکستان انسانی وسائل میں ناکافی سرمایہ کاری کا شکارہے، عالمی بینک

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی وسائل میں ناکافی سرمایہ کاری…

April 2, 2023
پاکستان

لندن میں سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکومت کو کارروائی کیلیے خط لکھ دیا

(ویب ڈٰیسک): برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن…

October 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?