Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اقتدار کی ہوائیں‌بدلنے لگیں: MMA کو فعال کرنے کیلیےفضل الرحمان سرگرم، مذہبی رہنماؤں کو مدعو کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اقتدار کی ہوائیں‌بدلنے لگیں: MMA کو فعال کرنے کیلیےفضل الرحمان سرگرم، مذہبی رہنماؤں کو مدعو کرلیا
پاکستانتازہ ترین

اقتدار کی ہوائیں‌بدلنے لگیں: MMA کو فعال کرنے کیلیےفضل الرحمان سرگرم، مذہبی رہنماؤں کو مدعو کرلیا

Published July 23, 2025
Tags: جماعت اسلامی کو مدعو نہیں کیا گیا جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) دوبارہ فعال
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کو دوبارہ فعال کرنے کی کوششیں شروع کردیں۔مولانا فضل الرحمان نے غیر فعال متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں سے رابطے کیے ہیں اور انہوں نے متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں کو اپنی رہائش گاہ پر مدعو کرلیا۔ذرائع کے مطابق علامہ سید ساجد علی نقوی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، مولانا فضل الرحمان نے علامہ ساجد نقوی سمیت ایم ایم اے کی سابقہ قیادت کو مدعو کیا تھا۔

ذرائع نے بتایاکہ رابطے غیر فعال ایم ایم اے کو پھر سیاسی میدان میں اتارنے کی کاوشوں کا حصہ ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے سربراہ جمعیت اہلحدیث حافظ عبد الکریم اور مولانا اویس نورانی سے بھی ٹیلیفونک رابطے کیے اور انہیں اپنی رہائش گاہ پر مدعو کرلیا۔

ذرائع کے مطابق جے یو آئی کی طرف سے تاحال جماعت اسلامی کو مدعو نہیں کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ مجلس عمل کی فعالیت، غیرفعالیت کے اسباب سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے، ملاقاتوں میں مجموعی سیاسی صورتحال سمیت غزہ اور خطےکی صورتحال بھی زیر غور آئے گی۔

خیال رہے کہ متحدہ مجلس عمل 6 مذہبی جماعتوں پر مشتمل اتحاد تھا جو 2002 میں بنایا گیاتھا۔

TAGGED:جماعت اسلامی کو مدعو نہیں کیا گیاجے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمانمتحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) دوبارہ فعال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سزائیں قانون کے تقاضوں کو پورا کیے بغیر دی گئیں،عوام کا عدالتوں پر سے اعتماد اٹھ گیا: بیرسٹر گوہر
Next Article کراچی: سہراب گوٹھ کباڑ مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ، 30 گوداموں میں آگ لگ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی کےسردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر…

May 10, 2024
پاکستان

مشرف کو سزائے موت دینے کا خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے…

January 10, 2024
پاکستانتازہ ترین

عیدالاضحیٰ:کابینہ ڈویژن کی سمری وزیراعظم کو ارسال، 17 تا 19 تعطیلات کی تجویز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم…

June 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان

پشاور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) پرویز خٹک نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے پی کی صدارت…

June 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?