Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کو دوپہر میں دیسی مرغی، مٹن، شام میں دلیہ، ناریل پانی، انگور دیے جاتے ہیں: جیل انتظامیہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کو دوپہر میں دیسی مرغی، مٹن، شام میں دلیہ، ناریل پانی، انگور دیے جاتے ہیں: جیل انتظامیہ
پاکستان

عمران خان کو دوپہر میں دیسی مرغی، مٹن، شام میں دلیہ، ناریل پانی، انگور دیے جاتے ہیں: جیل انتظامیہ

Published October 19, 2024
Tags: 'آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں'، عمران خان جیل Featured خیال رہے کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد پاکستان تحریک
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے متعلق پارٹی رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر وضاحت جاری کردی۔جیل انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جیل میں قانون کے مطابق بی کلاس کی تمام سہولتیں میسر ہیں اور ان کی خوراک، صحت، مطالعہ سمیت ورزش کا خاص خیال رکھا جاتا ہے، ان کے احاطے میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے۔

جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنا کھانا تیار کرنے کیلئے ایک قیدی کُک دیا گیا ہے، ان کو ناشتہ میں کافی، چیہ سیڈ، چکندر کا جوس، دہی، بسکٹ اورکھجوریں بھی دی جاتی ہے۔

‘آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں’، عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے

جیل انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو دوپہر کے کھانے میں کڑی پکوڑا، دیسی مرغی، دہی، چپاتی، سافٹ ڈرنک، سلاد، گرین ٹی اور مٹن بھی دیا جاتا ہے، بانی پی ٹی آئی کو شام کےکھانے میں دلیہ، ناریل پانی اور انگور وغیرہ دیے جاتےہیں۔

جیل انتظامیہ نے بتایاکہ جیل کے ڈاکٹرز بانی پی ٹی آئی کا دن میں تین مرتبہ معائنہ کرتے ہیں، ان کو کسی قسم کی بیماری نہیں، وہ مکمل صحت مند ہیں، دو روز پہلے پمز کے ماہر ڈاکٹرز نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کیا، پمز کے ڈاکٹرز نے بانی پی ٹی آئی کے صحت مند ہونے کی رپورٹ دی۔

جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو پڑھنے کے لیے روزانہ اخبار دیا جاتا ہے، بانی پی ٹی آئی روزانہ دو گھنٹے ورزش کرتے ہیں اور ان سے متعلق پھیلائی گئی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔

خیال رہے کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، وہ ہائی اسپرٹ میں ہیں، انکے سیل میں 5 دن بجلی نہیں تھی، ایکسرسائز نہیں کرسکے، انہیں 2 ہفتے سے اخبار تک نہیں دیا گیا۔

ان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی نے اپنی بہنوں کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار کیا اور وہ آئینی ترمیم پر ہونے والی پیشرفت سے قطعی لاعلم تھے۔

TAGGED:'آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں'، عمران خان جیلFeaturedخیال رہے کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد پاکستان تحریک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر گفتگو اور وکلا سے ملاقات کیلئے درخواست دائر
Next Article ‘آپ لوگوں کا مجھےکوئی فائدہ نہیں’، عمران خان جیل ملنے آئے پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ،ISI کے بریگیڈیئرمصطفیٰ کمال برکی شہید

انگوراڈا (ویب ڈیسک): جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)…

March 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں لاکھوں سندھی جمع کرکےبیرونی آبادی،ڈیجیٹل مردم شماری کو مسترد کریںگے؛صنعان قریشی

نیو کراچی (ویب ڈیسک): جئے سندھ قومی محاذ ( جسقم ) کے چیئرمین صنعان خان قریشی نے میڈیا سے بات…

April 2, 2023
پاکستان

پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ:راتوں رات اسمبلی اجلاس،رائے شماری شروع

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز الہٰی پر اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے…

January 12, 2023
انٹرٹینمنٹ

سپر فٹ ہیرو ہریتھک بون میرو ٹرانسپلانٹ ہسپتال میں کیوں؟جانیے

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بالی وڈ کے سپر فٹ ہیرو ہریتھک روشن کے بارے میں یہ سوال کیا جا رہا…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?