Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کی برطانوی وکیل کو اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی ہدایت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کی برطانوی وکیل کو اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی ہدایت
پاکستان

عمران خان کی برطانوی وکیل کو اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی ہدایت

Published August 23, 2023
Tags: Featured پی ٹی آئی رہنماؤں نے کیس عالمی اداروں میں لے جانے کی مذمت کی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے برطانوی وکیل راشد یعقوب کو اپنا کیس عالمی اداروں میں اٹھانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق لیٹر آف انسٹرکشن پر سپریم کورٹ ایڈوکیٹ اظہر صدیق کے بھی دستخط ہیں۔اس حوالے سے راشد یعقوب کا مؤقف ہے کہ میرے پاس لیٹر آف انسٹرکشن ہے، ورنہ آگے نہیں بڑھ سکتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں سب سے پہلے وکیل ہوں، وکلا ہی پوچھیں گے لیٹر آف انسٹرکشن کہاں ہے؟

ذرائع کے مطابق ذلفی بخاری اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے راشدیعقوب کی جانب سے کیس عالمی اداروں میں لے جانے کی مذمت کی ہے۔

اس حوالے سے عمران خان کے وکیل کا کہنا تھاکہ ذلفی بخاری اور نعیم پنجھوتہ الزام لگانے کے بجائے فون اور ای میل بھیجتے۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان توشہ خانہ کیس میں سنائی جانے والی 3 سال قید کی سزا اٹک جیل میں کاٹ رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی رہنماؤں نے کیس عالمی اداروں میں لے جانے کی مذمت کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر مملکت نے عام انتخابات کی تاریخ کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرلیا
Next Article معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں تاجر برادری کے تعاون کی ضرورت ہے؛ نگران وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

نویں جائزے کی کامیابی پر پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ ہوسکے گا: آئی ایم ایف مشن چیف

(ویب ڈیسک): آئی ایم ایف مشن چیف برائے پاکستان نیتھن پورٹر نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان جاری…

May 7, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

یورپی یونین کا ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ

(ویب ڈیسک ):امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی ٹک ٹاک کے خلاف کارروائی کا انتباہ کیا ہے۔مگر یورپ میں…

April 23, 2024
کھیل

انجری کا شکار ہونیوالے شاہنواز ڈاہانی کا آپریشن ہوگیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے انجری کے سبب ایونٹ سے باہر والے فاسٹ بولر…

February 17, 2023
کھیل

بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اُٹھ گئے: سرفرازکو سیاسی بنا پر کپتانی سے ہٹایا گیا؛نعمان نیاز،سرفراز احمداچھا آپشن ہے؛ رزاق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): معروف اسپورٹس صحافی اور کرکٹ اینالسٹ ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز…

October 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?