Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جو بھی ہوا اس کا احتساب اور جواب طلبی عمران خان کرینگے: ترجمان بشریٰ بی بی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جو بھی ہوا اس کا احتساب اور جواب طلبی عمران خان کرینگے: ترجمان بشریٰ بی بی
پاکستان

جو بھی ہوا اس کا احتساب اور جواب طلبی عمران خان کرینگے: ترجمان بشریٰ بی بی

Published November 29, 2024
Tags: Featured بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی جو بھی ہوا اس کا احتساب جواب طلبی عمران خان کریں گے سیاسی کمیٹی کی میٹنگ
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہوا اس کا احتساب اورجواب طلبی عمران خان کریں گے۔ایک بیان میں مشال یوسفزئی نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی اور نہ ہی اس میں شرکت کی، بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم کے مطابق انہیں ڈی چوک پہنچنا تھا لیکن ڈی چوک میں پارٹی قیادت نہیں تھی۔

دوسری جانب بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا کہنا ہے کہ سیاسی کمیٹی میں بشریٰ بی بی آئیں لیکن انہیں مدعو نہیں کیاگیا تھا، بشری بی بی غصے میں نہیں مایوسی کی کیفیت میں تھیں اور جب بشریٰ بی بی نے سوال کیا کہ آپ لوگ ڈی چوک پر کیوں نہیں پہنچے اس پر بیرسٹر سیف نےجھوٹ بولا تھاکہ بانی سنگجانی پررضامندہوگئے ہیں۔

اس سے قبل نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے بتایا تھا کہ بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو سنگجانی پر دھرنا دینے کی حکومتی پیشکش سے آگاہ کیا مگر وہ سنگجانی میں دھرنے پر راضی نہیں ہوئے۔

TAGGED:Featuredبشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئیجو بھی ہوا اس کا احتسابجواب طلبی عمران خان کریں گےسیاسی کمیٹی کی میٹنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا امکان
Next Article کرم: جھڑپوں میں مزید 3 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 110 تک جا پہنچی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عدلیہ الیکشن پر مداخلت نہ کرے: قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں عدلیہ کے خلاف قراردار متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، جس میں سپریم…

March 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

ادارہ شماریات 30 اپریل کو مردم شماری نتیجہ حکومت کو دیگا: ڈائریکٹر

کراچی (ویب ڈیسک): ڈیجیٹل مردم شماری کا پہلا مرحلہ 20 فروری سے 3 مارچ تک آن لائن ہوگا، دوسرا مرحلہ…

February 22, 2023
صحتویڈیوز

دنیا کی تاریخ میں‌پہلی بار آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ، ڈاکٹرز بینائی کے لیے پُراُمید

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): امریکی ریاست نیویارک کے ماہر سرجنز نے دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ…

November 10, 2023
کاروبار

بیرک گولڈ کارپوریشن نے ریکو ڈک منصوبے پر کام کاآغاز کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک): کینیڈا کی کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن نے بلوچستان میں ریکو ڈک منصوبے پر کام کا باقاعدہ آغاز…

January 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?