Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کے کاغذات نامزدگی: لاہور سےمسترد، میانوالی سے منظور ہونے کی اطلاعات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کے کاغذات نامزدگی: لاہور سےمسترد، میانوالی سے منظور ہونے کی اطلاعات
پاکستان

عمران خان کے کاغذات نامزدگی: لاہور سےمسترد، میانوالی سے منظور ہونے کی اطلاعات

Published December 30, 2023
Tags: Featured بانی پی ٹی آئی عمران خان کاغذات نامزدگی منظور ہونے کا دعویٰ لاہور کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شعیب شاہین نے میانوالی سے سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کا دعویٰ کردیا۔جبکہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کےلاہور کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیےگئے۔

ڈی سی آفس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے دعویٰ کیا کہ میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ لاہور سے بھی بانی پی ٹی آئی کے کاغذات منظور ہوجائیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد ہوئے تو اپیل کریں گے۔

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کےلاہور کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیےگئے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے عمران خان کےکاغذات نامزدگی پر اعتراض کیا تھا۔

میاں نصیرکا اعتراض تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے تجویزکنندہ اور تائیدکنندہ این اے 122 سے نہیں ہیں، وہ توشہ خانہ کیس میں نا اہل بھی ہیں اس لیے الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے۔

آر او نے گزشتہ روز کاغذات نامزدگی پر اعتراض پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ آج سنا دیا گیا ہے۔

آر او کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سزا یافتہ ہیں۔

این اے 122 سے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے کاغذات نامزدگی منظور کیےگئے ہیں۔

این اے 122 سے تحریک انصاف کے رہنمالطیف کھوسہ اور اظہرصدیق ایڈووکیٹ کے بھی کاغذات نامزدگی منظور ہوئے ہیں۔

TAGGED:Featuredبانی پی ٹی آئی عمران خانکاغذات نامزدگی منظور ہونے کا دعویٰلاہور کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل کے سابقہ نیپالی کھلاڑی سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت
Next Article کاغذات نامزدگی: بلاول،آصف، فریال، شہباز،مریم کےمنظوراورفہمیدہ و ذوالفقار مرزا،سواتی اور ذلفی بخاری کےمسترد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد نے ہوشروبا انکشافات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ…

April 25, 2024
کاروبار

پی ایس او کابھی دیوالیہ قریب، بچانے کیلئے 27 ارب کی گرانٹ منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے ایک ہنگامی اجلاس میں کویت پیٹرولیم…

March 22, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ کا رات گئے میئر کراچی کےہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ ، بلدیاتی اداروں کی محنت سے شہربہتر صورتحال میں ہے: مراد علی شاہ

کراچی (ویب‌ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رات گئے میئر کراچی مرتضی وہاب کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں…

August 31, 2024
پاکستان

موقف واضح ہے PTI کے وجود کو تسلیم نہیں کرتے،فضل الرحمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے…

April 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?