Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں گیس پائپ لائنوں سے گیس نہیں پانی آنے لگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں گیس پائپ لائنوں سے گیس نہیں پانی آنے لگا
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں گیس پائپ لائنوں سے گیس نہیں پانی آنے لگا

Published February 9, 2023
Tags: SSGC کے پاس مشین نہیں پانی نکلنے کی شکایات گیس پائپ لائنز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پائپ لائنز سے پانی نکلنے کی شکایات بڑھنے لگیں، ملیر گلزارِ ابراہیم میں بھی گیس پائپ لائن میں پانی بھر گیا۔

صارفین کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن کمپنی شکایت دور کرنے میں سست روی دکھا رہی ہے۔

کمپنی ذرائع کا بتانا ہے کہ ہر سال افسران کی تنخواہیں بڑھانے والی سوئی سدرن کمپنی کے پاس پانی نکالنے کی صرف ایک مشین ہے۔

TAGGED:SSGC کے پاس مشین نہیںپانی نکلنے کی شکایاتگیس پائپ لائنز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تیسری کلاس تک بچوں کو بغیر امتحان آگےبڑھایا جائیگا؛محکمہ تعلیم سندھ
Next Article کرنٹ سےمعذور بچے کو عدالتی حکم پر بھی معاوضے کےمحض آسرے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظم.

(ویب ڈیسک):‌اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں…

August 2, 2024
پاکستان

لاپتا شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر:دھیرکوٹ آزاد کشمیر پولیس کی حراست میں ہیں؛ اٹارنی جنرل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاعر احمد فرہاد…

May 29, 2024
پاکستانکاروبار

لیوی چارجز بڑھنے سے یکم جولائی سےپیٹرول12 روپے مہنگا ہونےکا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی…

June 28, 2024
پاکستان

نامزد وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

(ویب ڈیسک): مظفر آباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ…

February 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?