Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبر میں پولیس کا ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خیبر میں پولیس کا ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات برآمد
پاکستان

خیبر میں پولیس کا ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات برآمد

Published January 12, 2024
Tags: Featured بھاری مقدار میں منشیات برآمد خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ
Share
SHARE

خیبر (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس نے ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ضلع خیبرکے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس کے مطابق دور آفتادہ علاقے شین غار میں پولیس نے ہیروئین بنانے والے فیکٹری پر چھاپہ مارا جس دوران فیکٹری کے اندر سے پولیس پر شدید فائرنگ کی گئی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ملزمان فرار ہوگئے۔

سلیم عباس کے مطابق فیکٹری سے 15 کلوگرام ہیروین اور 17 کلوگرام ہیروئین میں استعمال ہونے والا کیمکل برآمد ہوا، برآمد ہونے والی منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کروڑوں روپے بنتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فیکٹری مالکان ملک اور بین الاقوامی سطح پر منشیات سپلائی کرتے تھے اور دہشتگردوں کی مالی اعانت بھی کرتے تھے۔

سلیم عباس کے مطابق پولیس نے منشیات اور فیکٹری کے آلات قبضے میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے جبکہ 3 ملزمان کے خلاف منشیات فروشی کے علاوہ دہشتگردی کے مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔

TAGGED:Featuredبھاری مقدار میں منشیات برآمدخیبر پختونخوا کے ضلع خیبرہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دے دی
Next Article اسلام آباد: پاکستان میں پولیس کا پہلا سائبر کرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز

(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس گناہ گار اور…

May 27, 2023
پاکستانکاروبار

وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ…

June 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں: ذرائع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ 10اپریل تک الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے فنڈز ملنے کے…

April 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب بدھ کو اعتماد کا ووٹ لیں؛ گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کردی۔ گورنر پنجاب کی جانب سے جاری…

December 19, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?