Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لیاقت پور میں چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں، بڑے حادثے سے بچ گئی، ٹکٹ چیکر گر کر زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لیاقت پور میں چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں، بڑے حادثے سے بچ گئی، ٹکٹ چیکر گر کر زخمی
پاکستان

لیاقت پور میں چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں، بڑے حادثے سے بچ گئی، ٹکٹ چیکر گر کر زخمی

Published March 24, 2024
Tags: Featured بہاالدین زکریا ایکسپریس کی بوگیوں بوگیوں کا جوائنٹ ٹوٹ گیا چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ لیاقت پور
Share
SHARE

لیاقت پور (ویب‌ڈیسک): لیاقت پور میں چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق لیاقت پور میں بہاالدین زکریا ایکسپریس کی بوگیوں کا جوائنٹ ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں۔

حادثے میں ٹکٹ چیکر گر کر زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق بوگیوں کو جوڑ کر ٹرین کو روانہ کردیا گیا۔

TAGGED:Featuredبہاالدین زکریا ایکسپریس کی بوگیوںبوگیوں کا جوائنٹ ٹوٹ گیاچلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہلیاقت پور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی یوم تپ دق: ٹی بی کی تشخیص کے لیےخون کا نیا ٹیسٹ جلد متعارف ہوگا؛ سائنسدان
Next Article سجاول: شہد کی مکھیوں کا گاؤں پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 10 افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان میں احتساب کرنا ممکن نہیں، میں ہمت ہار گیا ہوں: عارف علوی

لاہور(ویب ڈیسک ): سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا ہےکہ پاکستان میں احتساب کرنا…

June 4, 2024
دنیا

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک

برکینا فاسو (ویب ڈیسک): افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کے حملے میں 53 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی…

September 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

PTI نےعمران خان کو ریلیف دلانے کیلئے مغربی ممالک سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیئر قیادت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

August 18, 2023
پاکستان

عدالتوں میں دینے کیلئے جواب نہیں،اس لیےعمران ملک کو جلارہا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگر عمران خان کی جان کو خطرہ تھا…

March 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?