Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملتان میں بھی پی ٹی آئی رہنما و کارکن گرفتاری دیے بغیر چلے گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملتان میں بھی پی ٹی آئی رہنما و کارکن گرفتاری دیے بغیر چلے گئے
پاکستان

ملتان میں بھی پی ٹی آئی رہنما و کارکن گرفتاری دیے بغیر چلے گئے

Published February 25, 2023
Tags: Featured پشاور کی طرح گرفتاریاں دیے بغیر واپس ملتان جیل بھرو تحریک
Share
SHARE

ملتان (ویب ڈیسک): آج ملتان سے جیل بھرو تحریک کیلئے گرفتاریاں دینے کا دن تھا لیکن گزشتہ روز پشاور کی طرح ملتان میں بھی رہنما و کارکن جمع ہوئے تاہم گرفتاریاں دیے بغیر روانہ ہوگئے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے چوتھے روز ملتان میں جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاریاں دینے کا اعلان کیا گیا تھا.ملتان میں گرفتاریوں کیلئے نواں شہر چوک پہنچنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اور رہنما بھی گرفتاریاں دیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔

رہنماؤں نے نواں شہر چوک پر احتجاج کیا،کارکنوں سے خطاب کیا، خطاب کے بعد پی ٹی آئی کے سٹی صدر ملک عدنان ڈوگر نے کارکنوں کو گھر جانے کا کہہ دیا۔

جہاں کارکنان نواں شہر چوک پر جمع ہوئے۔ اس موقع پر رہنما بھی موجود تھے۔پولیس نے رضاکارانہ گرفتاری کی تحریک کے پیش نظر نواں شہر چوک پر قیدیوں کی تین گاڑیاں پہنچائیں تاہم کارکنان اور چند رہنما اس میں بیٹھ کر واپس باہر آگئے۔

بعد ازاں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما عامر ڈوگر نے جیل بھرو تحریک بغیر کسی گرفتاری کے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’قومی اور صوبائی اسمبلی کے سابق اراکین، رہنما اور کارکنان گرفتاریوں کے منتظر تھے مگر پولیس نہیں آئی‘۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے ایک کلومیٹردورگاڑیاں کھڑی کردی تھی جبکہ ہم نے نواں شہر چوک پر جمع ہونے کا اعلان کیا تھا۔ عامر ڈوگر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی کال پر کسی بھی وقت گرفتاری دینے کیلیے تیار ہیں، کل یا پرسوں جیسے ہی عمران خان نے اگرکال دی تودوبارہ گرفتاریاں دینے کیلئے آئیں گے۔

TAGGED:Featuredپشاور کی طرحگرفتاریاں دیے بغیر واپسملتان جیل بھرو تحریک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ابراہیم سیف خان کرن جوہر کی فلم ’سر زمین‘ میں جلوہ گر ہوگا
Next Article بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سب سے زیادہ قابل فخر ہے، بلاول بھٹو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایک نیا سازشی بیانیہ:کیرئیر کےعروج پرکسی نےزہردیا؛عمران نذیر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر نے حال ہی میں ایک دلچسپ کہانی شیئر کرتے…

March 24, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

انڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی:ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

جکارتا (ٹیک ڈیسک): ایپل نے آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر عائد پابندی ختم کرانے کے لیے انڈونیشیا کو…

November 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

’پھر کرم ہوگیا میں‌مدینے چلا‘: راکھی ساونت زندگی کا پہلا عمرہ ادا کرتے ہوئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے…

August 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔خیبرپختونخواہ ہاؤس…

October 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?