Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ 449 رنز بناکر آل آؤٹ، شاہین بیٹنگ پر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ 449 رنز بناکر آل آؤٹ، شاہین بیٹنگ پر
تازہ ترینکھیل

پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ 449 رنز بناکر آل آؤٹ، شاہین بیٹنگ پر

Published January 3, 2023
Tags: آخری ٹیسٹ بیٹنگ جاری گیند پر بولڈ
Share
SHARE

کراچی(نجات نیوز): دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ 449 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی، جواب میں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستانی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنالیے ہیں، عبداللہ شفیق 19 اور شان مسعود 20 اور بابر اعظم 24 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

اس وقت کریز پر امام الحق اور سعود شکیل موجود ہیں۔

نیوزی لینڈ نے دوسرے روز کا آغاز 309 رنز 6 وکٹوں پر کیا لیکن ایش سوڈھی شروعات میں ہی 11 رنز پر نسیم شاہ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ ٹام بلنڈل 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان ٹم ساؤتھی 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

میٹ ہینری اور اعجاز پٹیل نے دسویں وکٹ پر 100 رنز کی پارٹنر شپ مکمل کی جس کے بعد اعجاز پٹیل کا شکار ابرار احمد نے کیا۔

میچ کے پہلے روز کیوی اوپنرز ٹام لیتھم اور ڈیوون کونوے نے ٹیم کو پراعتماد آغاز فراہم کیا، لیتھم نصف سنچری جب کہ ڈیوون کونوے سنچری بناکر پویلین لوٹے۔

آخری سیشن میں پاکستان کی جانب سے سلمان آغا اور پیسر نسیم شاہ نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔

کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں کیوی ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کو پہلی کامیابی نسیم شاہ نے دلائی، انہوں نے ٹام لیتھم کو 71 رنز پر آؤٹ کیا جب کہ دوسری وکٹ آغا سلمان نے سیٹ بیٹر ڈیوون کونوے کی لی،کونوے 122 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، کین ولیمسن کو نسیم شاہ نے 36 رنز پر آؤٹ کیا، ہینری نکلز 26 رنزبناکر آؤٹ ہوئےجب کہ ڈیرل مچل 3 اور مائیکل برائسویل صفر پر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے آغاسلمان نے تین کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا، نسیم شاہ نے دو اور ابرار احمد نے ایک وکٹ حاصل کی۔

TAGGED:آخری ٹیسٹبیٹنگ جاریگیند پر بولڈ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی رہا
Next Article ملک میں مہنگائی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ؛ عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی میں گیس پائپ لائنوں سے گیس نہیں پانی آنے لگا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پائپ لائنز سے پانی نکلنے کی شکایات بڑھنے لگیں، ملیر گلزارِ…

February 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

سینئر صحافی اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کرگئے

لاہور (ویب ڈیسک): سینئر صحافی ، تجزیہ نگار اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کرگئے۔ نذیر ناجی کے…

February 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلہ: نوازشریف کا اظہار حیرت، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلالیا

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت…

July 13, 2024
تازہ ترینکھیل

کیوی کھلاڑیوں کی دھواں دار بیٹنگ، شاہینوں کے چھُوٹے پسینے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز کیوی بلے بازوں کے نام رہا۔کیوی اوپنرز کی 183 رنز کی تاریخی…

December 28, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?