Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی، پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی، گرفتار 20 ملزمان جیل روانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی، پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی، گرفتار 20 ملزمان جیل روانہ
پاکستانتازہ ترین

کراچی، پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی، گرفتار 20 ملزمان جیل روانہ

Published August 27, 2025
Tags: اشتعال انگیز تقاریر اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت پی ٹی آئی کے امن مارچ کے دوران گرفتار 20 ملزمان کو جیل بھیج دیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امن مارچ کے دوران اشتعال انگیز تقاریر اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں گرفتار 20 ملزمان کو جیل بھیج دیا۔کراچی انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں منتظم عدالت کے روبرو بنارس چوک پر پی ٹی آئی کے امن مارچ کے دوران اشتعال انگیز تقاریر اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے گرفتار 20 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا۔

عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج بھیجتے ہوئے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر چالان طلب کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے احتجاج کے دوران ریاست مخالف تقاریر اور نعرے بازی کی اور ملزمان کے پتھراؤ سے اہلکار زخمی اور پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف پیرآباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

TAGGED:اشتعال انگیز تقاریر اور ہنگامہ آرائی کے مقدمےانسداد دہشت گردی کی منتظم عدالتپی ٹی آئی کے امن مارچ کے دورانگرفتار 20 ملزمان کو جیل بھیج دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جام صادق پل کی ایک راہداری BRT کے لیے مخصوص ہوگی، شرجیل میمن
Next Article ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں ہونیوالا اضافہ یکم ستمبر کو تمام واجبات کیساتھ ملے گا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

میر علی (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی…

October 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

ضمنی انتخابات:اسد عمر،علی امین گنڈا پورکےکاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنما اسد…

February 7, 2023
پاکستان

رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کی شرح 23 سے 25 فیصد کے درمیان رہنے کی پیشگوئی

(ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کی معیشت کی صورتحال سے متعلق ششماہی رپورٹ جاری کردی جس میں…

May 14, 2024
پاکستان

الیکشن یا خانہ جنگی:گجرات کے 5 بھائی ایک دوسرے کیخلاف آمنے سامنے

گجرات (ویب ڈیسک): فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں گجرات سے تعلق رکھنے والے 5 بھائی ایک ہی ضلع…

January 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?