Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مرتضیٰ وہاب کا واٹر بورڈ کی گٹر کے ڈھکن بنانیوالی فیکٹری کا افتتاح
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مرتضیٰ وہاب کا واٹر بورڈ کی گٹر کے ڈھکن بنانیوالی فیکٹری کا افتتاح
پاکستانتازہ ترین

مرتضیٰ وہاب کا واٹر بورڈ کی گٹر کے ڈھکن بنانیوالی فیکٹری کا افتتاح

Published August 18, 2023
Tags: 3500 ڈھکنے اب تک تیار کر چکے ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی فیکٹری کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب میں میئر کراچی نے کہا کہ واٹر بورڈ کارپوریشن نے اپنا پلانٹ لگایا ہے جس کے تحت مارکیٹ سے سستے داموں میں گٹر کے ڈھکن بنائے جارہے ہیں، اس پلانٹ کے ذریعے 3500 ڈھکنے اب تک تیار کر چکے ہیں جو بلدیاتی نمائندوں کو فراہم کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نہیں چاہے گی کہ گٹر کے ڈھکن خود غائب کردیں، یہ بدقسمت روایت بن گئی ہے کہیں شرارت اور کہیں چوری ہورہی ہے۔

میئرکراچی کا کہنا تھا کہ ڈھکن خریدنے کا سلسلہ لمباچوڑا ہے، آج آپ کو ڈھکن چاہئیں تو ٹینڈر کے بعد وقت لگتا ہے، ماضی میں اپنے پلانٹس تھے جو بہت بہتر اور سستا کام کرتے تھے تاہم واٹر کارپوریشن نے فیصلہ کیا کہ ڈھکن اور سلیب خود بنائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 18 اگست کو وعدے کی تکمیل کرتے ہوئے واٹر بورڈ نے اپنا پلانٹ شروع کیا جس کے تحت یومیہ 400 ڈھکن بناکر بلدیاتی نمائندوں کو فراہم کیے جائیں گے جو ڈھکن مارکیٹ میں 3500 کا ملتا ہے وہ واٹر بورڈ کے پلانٹ سے 2700 میں بنے گا جب کہ مارکیٹ سے ملنے والے ڈھکن 12 کلو کے ہوتےہیں اور ان میں لوہا کم ہوتا ہے، واٹر بورڈ کے یہ ڈھکن 37 کلو کے ہیں۔

TAGGED:3500 ڈھکنے اب تک تیار کر چکے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حسان نیازی کو ملٹری کے حوالے کر دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی رپورٹ
Next Article 9 مئی کو ریاست کے دفاعی نظام پر حملہ ہوا،کسی رعایت کے بغیر کارروائی ہوگی: نگران وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: PTI کے MNA آفتاب صدیقی نے پارٹی اور سیاست چھوڑدی

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان…

May 21, 2023
پاکستان

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…

August 21, 2025
پاکستانکھیل

کراچی میں ہونیوالی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی

(ویب ڈیسک ):کراچی میں ہونے والی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی، اوپن ایونٹ عرشمان قاضی کے نام…

July 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

9 مئی مقدمہ: عمران کا اٹک پولیس کے سامنے پیش ہونے سے انکار

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے مقدمے میں اٹک پولیس ٹیم کے…

November 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?