Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ: پشاور بی آر ٹی آپریشنز کیلئے 1 ارب کے فوری فنڈز کا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ: پشاور بی آر ٹی آپریشنز کیلئے 1 ارب کے فوری فنڈز کا مطالبہ
پاکستانکاروبار

آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ: پشاور بی آر ٹی آپریشنز کیلئے 1 ارب کے فوری فنڈز کا مطالبہ

Published January 7, 2024
Tags: Featured آپریشنز کیلئے ایک ارب روپے کے فوری سبسڈی بس ریپڈ ٹرانزٹ بی آر ٹی
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): خیبر پختونخواکے محکمہ ٹرانسپورٹ نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی ) آپریشنز کیلئے ایک ارب روپے کے فوری سبسڈی فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے بی آر ٹی آپریشنز کے فنڈز کیلئے محکمہ خزانہ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فوری ایک ارب روپے جاری کیے جائیں۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے لکھے گئے خط کے متن کے مطابق سبسڈی فنڈز نومبر 2023 سے فروری 2024 تک جاری کیے جانے تھے، فنڈز سے بی آر ٹی کے بلاتعطل آپریشنز ممکن ہوں گے۔

لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وینڈرز کے بڑھتے بقایاجات کو مدنظر رکھتے ہوئے فنڈز ترجیحی بنیادوں پر ادا کیے جائیں ۔

دوسری جانب نگران صوبائی وزیر خزانہ احمد رسول بنگش نے نجی ٹی وی سے بات چیت کے دوران بتایا آر کہ بی آر ٹی کو 2 مرتبہ پہلے بھی فنڈز دیے ہیں مزید پیسے بھی دے دیں گے۔

نگران صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ بی آر ٹی عوامی مفاد کا منصوبہ ہے اسے رکنے نہیں دیں گے۔

TAGGED:Featuredآپریشنز کیلئے ایک ارب روپے کے فوری سبسڈیبس ریپڈ ٹرانزٹ بی آر ٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سینیٹ کی قرارداد پر تبصرہ نہیں کریں گے،ملک خطرات کے باوجود الیکشن میں جاسکتا ہے،سولنگی
Next Article بنگلادیش: عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، اپوزیشن کا بائیکاٹ، چٹاگانگ میں ہنگامے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بارکھان کیس نے نیا موڑ لے لیا:لاش گراں ناز کی نہیں، ڈاکٹر

بارکھان (ویب ڈیسک): بارکھان میں کنویں سے ملنے والی لاشوں کو پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔پولیس سرجن ڈاکٹرعائشہ فیض کے…

February 23, 2023
دنیا

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ…

December 28, 2023
پاکستان

جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب بہتری ہوگی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی…

June 3, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

ڈاکٹروں نے ایک شخص کے پیٹ سے زندہ ایل مچھلی نکال لی

ویٹنام (ویب‌ڈیسک): ڈاکٹروں نے سرجری کی مدد سے ایک شخص کے پیٹ سے زندہ ایل مچھلی نکال لی۔غیر ملکی میڈیا…

March 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?