Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت:کانگریس رہنما سونیا گاندھی راجیہ سبھا کیلیے بلا مقابلہ منتخب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت:کانگریس رہنما سونیا گاندھی راجیہ سبھا کیلیے بلا مقابلہ منتخب
دنیا

بھارت:کانگریس رہنما سونیا گاندھی راجیہ سبھا کیلیے بلا مقابلہ منتخب

Published February 20, 2024
Tags: Featured بلامقابلہ منتخب راجستھان سے ایوان بالا کے لیے کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی
Share
SHARE

نئی دہلی (ویب ڈیسک): اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی ریاست راجستھان سے ایوان بالا کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا (ایوان زیریں) کی 5 بار رکن رہنے والی کانگریس رہنما 77 سالہ سونیا گاندھی پہلی بار راجیہ سبھا (ایوان بالا) کی رکن منتخب ہوگئیں۔ انھوں نے یہ نشست راجستھان سے بلامقابلہ حاصل کی ہے۔

سونیا گاندھی راجیہ سبھا میں کانگریس کے رکن منموہن سنگھ کے 3 اپریل کو ریٹائرمنٹ پر ان کی جگہ رکن منتخب ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ 2019 کے لوک سبھا الیکشن کے دوران سونیا گاندھی نے دعویٰ کیا تھا وہ آخری بار کسی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور 2004 سے رائے بریلی کی سیٹ جیتنے والی سونیا گاندھی نے 4 روز قبل ہی اپنے ووٹرز کو مطلع کیا کہ صحت اور عمر کے مسائل کی وجہ سے لوک سبھا کا الیکشن نہیں لڑیں گی۔

رائے بریلی کے عوام کو لکھے گئے خط میں سونیا گاندھی نے اس حلقے سے اپنے خاندان کے کسی فرد کو الیکشن لڑانا کا عندیہ بھی دیا تھا۔

مقامی میڈیا میں یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ سونیا گاندھی کے بعد رائے بریلی سے ان کی جگہ ممکنہ طور پر ان کی بیٹی پریانکا گاندھی الیکشن لڑ سکتی ہیں۔

راجیہ سبھا میں صرف سونیا گاندھی ہی نہیں بلکہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے چننی لال گراسیا اور مدن راٹھور بھی راجستھان سے ایوان بالا کے لیے بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔

یاد رہے کہ راجستھان میں راجیہ سبھا کی 10 سیٹیں ہیں۔ نتائج کے بعد کانگریس کے پاس 6 اور مودی کی جماعت بی جے پی کے 4 ممبرز ہیں۔ اسی طرح راجستھان کی لوک سبھا کی 200 رکنی اسمبلی میں بی جے پی کے 115 اور کانگریس کے 70 ارکان ہیں۔

TAGGED:Featuredبلامقابلہ منتخبراجستھان سے ایوان بالا کے لیےکانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھائی نے 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرلیا تھا؛ وکرانت میسی کا انکشاف
Next Article “فارم 45 کے تحت نتائج جاری کیے جائیں ورنہ آئی ایم ایف پروگرام متاثر ہوگا”
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شیخوپورہ: ڈاکو پھاٹک مین کو یرغمال بناکر لاکھوں مالیت کی ریلوے تنصیبات لے گئے

شیخوپورہ (ویب ڈیسک): شیخوپورہ میں بےخوف ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کی ریلوے تنصیبات کو چرا لے گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں…

August 8, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ڈیجیٹل میڈٰیا بحران:ٹوئٹرسے بھی مزیدملازمین کو نکالنےکا امکان

ایلون مسک کی کمپنی ٹوئٹر نے اپنے مزید ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس…

January 20, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نائب صدر پی…

November 17, 2024
پاکستانصحت

وفاقی وزیر صحت کا 45 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بھرتی کا اعلان

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں صحت سے متعلق افرادی قوت…

May 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?