Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت نے کام کیا ، انویسٹ کیا، اب وہاں نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آرہا ہے؛ شاہد آفریدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بھارت نے کام کیا ، انویسٹ کیا، اب وہاں نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آرہا ہے؛ شاہد آفریدی
کھیل

بھارت نے کام کیا ، انویسٹ کیا، اب وہاں نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آرہا ہے؛ شاہد آفریدی

Published October 9, 2023
Tags: Featured راہول ڈریوڈ جیسے بڑے کھلاڑی کو نیچے لاکر پوری ڈومیسٹک کرکٹ سونپ دی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) نے بھارتی کرکٹ کو تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔ورلڈکپ کے دوران نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ کہا جاتا ہے کہ بھارت بیٹنگ اور پاکستان بولنگ پاور ہاؤس ہے ایسا کیوں ہے؟ دوسرے بھارت سے اب بیٹرز ہی نہیں بولرز بھی اچھے ملنا شروع ہوگئے ہیں ایساکیوں؟

سوال کے جواب میں شاہد آفریدی نے کہا کہ کرکٹ کا معیار تبدیل ہوگیا ہے اور بھارت کی آبادی ڈیڑھ ارب ہے، پہلے کہاجاتا تھا کہ بیٹسمین بھارت اور بولر پاکستان سے آتے ہیں لیکن پاکستان سے بولرز اور بیٹسمین دونوں آتے رہے ہیں ۔

سابق کپتان نے کہا کہ بھارتی بولرز نےاب گوشت کھانا شروع کردیا ہے تو تھوڑے تگڑے ہوگئے ہیں اور پھر آئی پی ایل نے بھارت کی کرکٹ کو تبدیل کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گنگولی کے بعد دھونی نے سینئر کھلاڑیوں کو اچھے طریقے سے چلایا، یہ درست ہے کہ دھونی کی کپتانی میں بھارتی کرکٹ کا انداز بدلا،اس کے بعد آئی پی ایل یعنی بھارت کو ڈومیسٹک کرکٹ کے ذریعے کافی ٹیلنٹ ملا کیوں کہ بھارت نے صحیح جگہ انویسٹمنٹ کی، انہوں نے راہول ڈریوڈ جیسے بڑے کھلاڑی کو نیچے لاکر پوری ڈومیسٹک کرکٹ ان کو سونپ دی کیوں کہ راہول ڈریوڈ کو پتا ہے کہ ایک بڑے کھلاڑی کو شروعات سے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے، یہ کہیں کہ بھارت نے کام کیا ، انویسٹ کیا اور اب ان کے سامنے نیا ٹیلنٹ ابھر ابھر کر سامنے آرہا ہے۔

دوسری جانب شاہد آفریدی نے دوران گفتگو ذکا اشرف سے درخواست کی کہ آپ چیئرمین شپ کے دوران ایسے کام کریں کہ جب آپ اس سیٹ پر نہ ہوں تو آپ کو یاد کیا جائے کہ چیئرمین وہ آیا تھا،اوپر کے معیار کو چھوڑ دیں، گراس روٹ لیول پر کام کریں تاکہ نئے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جاسکے ۔

TAGGED:Featuredراہول ڈریوڈ جیسے بڑے کھلاڑی کو نیچے لاکر پوری ڈومیسٹک کرکٹ سونپ دی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلسطین – اسرائیل جنگ: 700 اسرائیلی ہلاک، 413 فلسطینی شہید، امریکا کا اسرائیل کی مدد کیلیےجنگی بیڑہ روانگی کا اعلان
Next Article 3 سال قبل چوری شدہ طوطا پولیس نے ڈھونڈ نکالا، طوطے نے اپنا نام بتاکر شناخت کروائی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک) : جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس…

October 26, 2024
کھیل

نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی بیس کیمپ پہنچ گئے

دیا میر (اسپورٹس ڈیسک): دنیا کی بلند ترین چوٹی نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی پانچ دن…

July 7, 2023
دنیا

لندن:مسجد سے نکلنے والےشخص کو آگ لگانیوالےکی تصاویر جاری

لندن (ویب ڈیسک): لندن کے علاقے ایلنگ میں مسجد ویسٹ لندن اسلامک سینٹر سے نکلنے والے معمر شخص پر پیٹرول…

March 11, 2023
پاکستان

فلور ملز ہڑتال: کراچی میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد میں آٹے کا بحران سنگین ہو گیا ہے۔چکی کا آٹا 150 روپے فی کلو تک…

March 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?