Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: مردہ خاتون نے الیکشن جیت کر سب کو حیران کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بھارت: مردہ خاتون نے الیکشن جیت کر سب کو حیران کر دیا
دلچسپ و عجیب

بھارت: مردہ خاتون نے الیکشن جیت کر سب کو حیران کر دیا

Published May 17, 2023
Tags: Featured آشیہ نے سب کے دل جیت لیے ہیں لوگوں نے ان کی حمایت کا وعدہ کیا تھا
Share
SHARE

اتر پردیش (ویب ڈیسک): بھارت میں حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنی موت کے تقریباً دو ہفتے بعد بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اترپردیش میں مردہ خاتون نے بلدیاتی انتخابات میں میونسپل سول باڈی کی نشست پر تقریباً 44 فیصد ووٹ حاصل کیے، بھارت میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی مردہ انسان نے الیکشن میں فتح حاصل کی ہے۔

30 سالہ خاتون آشیہ بی کا انتقال بلدیاتی انتخابات سے 12 روز قبل ہوا تھا، وہ پھیپھڑوں اور پیٹ کے درد میں مبتلا تھیں۔

خاتون کے شوہر نے انتخابی عملے کو اپنی اہلیہ کی موت کے حوالے آگاہ کیا تھا لیکن ضلعی افسر بھگوان شرن نے اے ایف پی کو بتایا کہ بیلٹ سے خاتون کا نام ہٹانے کا کوئی طریقہ کار نہیں ہے، اس لیے ووٹنگ طریقے کے مطابق ہی ہوئی۔

موت سے قبل خاتون علاقے میں کافی مقبول تھیں جس کی وجہ سے کئی لوگوں نے احترام میں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خاتون کے حق میں ووٹ ڈالنے کا فیصلہ کیا۔

مقامی رہائشی محمد ذاکر نے ٹائمز آف انڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’آشیہ کی ہر ایک سے دوستی تھی، اور لوگوں نے ان کی حمایت کا وعدہ کیا تھا‘۔انہوں نے مزید بتایا کہ ’لوگ اسی وعدے کو توڑنا نہیں چاہتے تھے اور الیکشن میں انہیں فتح دلوائی‘۔

مردہ خاتون کے شوہر منتظر قریشی نے بتایا کہ ’آشیہ نے سب کے دل جیت لیے ہیں‘۔

TAGGED:Featuredآشیہ نے سب کے دل جیت لیے ہیںلوگوں نے ان کی حمایت کا وعدہ کیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا کنگ خان کو ڈان 3 سے آؤٹ کیا جارہا ہے ؟
Next Article نائجیریا: علیحدگی پسند تنظیم کا امریکی سفارتکاروں پرحملہ، 3 ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یحییٰ سنوار نے شہادت سے 72 گھنٹے پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا، رپورٹ میں انکشاف

(ویب ڈیسک): فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار کی سامنے آنے والی مبینہ پوسٹ مارٹم رپورٹ…

November 4, 2024
کھیل

PCB ضلعی انتخابات: سلمان تالپور حیدرآباد ،لالہ تنویر لاڑکانہ کے صدر منتخب

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پی سی بی میں جمہوری عمل کی بحالی آخری مرحلے میں داخل ہوگئی۔6 ریجنز کے ساتھ…

April 3, 2023
پاکستان

مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

(ویب ڈیسک ):سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو…

May 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالر سے زائد قرض منظور

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1.6 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ ورلڈبینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز…

December 20, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?