Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: PCB ضلعی انتخابات: سلمان تالپور حیدرآباد ،لالہ تنویر لاڑکانہ کے صدر منتخب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > PCB ضلعی انتخابات: سلمان تالپور حیدرآباد ،لالہ تنویر لاڑکانہ کے صدر منتخب
کھیل

PCB ضلعی انتخابات: سلمان تالپور حیدرآباد ،لالہ تنویر لاڑکانہ کے صدر منتخب

Published April 3, 2023
Tags: 8اراکین خواجہ ندیم گروپ سے ہیں Featured لاہور ریجن کا انتخابی شیڈول بھی جاری
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پی سی بی میں جمہوری عمل کی بحالی آخری مرحلے میں داخل ہوگئی۔6 ریجنز کے ساتھ لاہور سمیت ملک کی 60 ڈسٹرکٹ و زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کا انتخابی عمل مکمل ہوگیا، اسلام آباد، راولپنڈی، لاڑکانہ، بہاولپور، حیدرآباد اور پشاور ریجن میں انتخابی عمل مکمل ہوگیا۔

شکیل شیخ اسلام آباد، میر سلمان تالپور حیدرآباد، طارق سرور بہاولپور ریجن کے صدر کامیاب قرار پائے ہیں۔ لالہ تنویر لاڑکانہ ریجن جبکہ گل زادہ پشاور ریجن کے صدر منتخب ہوگئے۔

لاہور ریجن کا انتخابی شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔لاہور ریجن کے انتخابات 11 اپریل کو ایل سی سی اے گرائونڈ پرہوں گے۔لاہور ریجن میں خواجہ ندیم احمد کوواضح برتری حاصل ہے۔

لاہور ریجن کی جنرل کونسل کے 9میں سے 8اراکین خواجہ ندیم گروپ سے ہیں، بورڈ حکام 15 اپریل تک ملک کی 80 فیصد ڈسٹرکٹس اور ریجنز میں انتخابی عمل مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

TAGGED:8اراکین خواجہ ندیم گروپ سے ہیںFeaturedلاہور ریجن کا انتخابی شیڈول بھی جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دمشق میں اسرائیل کا فضائی حملہ،ایرانی پاسداران کا رُکن جاں بحق
Next Article موٹر وے اسکینڈل کردار سیلاب فنڈ میں کرپشن میں‌بھی ملوث
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شو میں سنیتا سے مذہب تبدیلی سے متعلق سوال پر نادرعلی پرسخت تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک): نامور ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل سے دوران شو مذہب تبدیل کرنے کے حوالے سے کیے جانے…

June 21, 2023
کھیل

میکسیکو: فٹبال میچ کے دوران کتا گراؤنڈ میں آکر بال لے کر بھاگ گیا

میکسیکو (اسپورٹس ڈیسک): میکسیکو میں ایک فٹبال میچ کے دوران اس وقت انتہائی دلچسپ صورت حال پیدا ہوئی جب ایک…

September 30, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ کا کام پنچایت نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں، سپریم کورٹ…

April 26, 2023
پاکستان

ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سےمنایا جا رہا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی عزم و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا…

February 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?