Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت امریکا تجارتی کشیدگی: ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت امریکا تجارتی کشیدگی: ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا
دنیاکاروبار

بھارت امریکا تجارتی کشیدگی: ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

Published August 30, 2025
Tags: Featured امریکی اخبار کے دعوے امریکی اخبار کے مطابق بھارت امریکا تجارتی کشیدگی ٹرمپ کا بھارت کا دورہ منسوخ
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔امریکی اخبار کے مطابق بھارت امریکا تجارتی کشیدگی کے تناظر میں صدر ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کیا۔امریکی صدر ٹرمپ کے سفری شیڈول سے آگاہ افراد کے حوالے سے امریکی اخبار نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا اس سال بھارت کا دورہ کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔

امریکی اخبار کے دعوے پر امریکی اور بھارتی حکام کی طرف سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

صدر ٹرمپ کا رواں برس کواڈ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کا دورہ طے تھا۔

خیال رہے کہ امریکا، بھارت، جاپان، آسٹریلیا چار ملکی اتحاد کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اس سال جنوری میں امریکا میں ہوا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ سے امریکا اور بھارت کے تعلقات میں سرد مہری ہے، بھارت کی جانب سے امریکا کے ساتھ تجارتی ڈیل فائنل نہ کرنے کا بعد امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت پرٹیرف 50 فیصد کردیا جب کہ ٹرمپ وقتاً فوقتاً پاک بھارت جنگ میں اپنے کردار کا ذکر کرتے رہتے ہیں جس سے بھارت انکاری ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی اخبار کے دعوےامریکی اخبار کے مطابقبھارت امریکا تجارتی کشیدگیٹرمپ کا بھارت کا دورہ منسوخ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آٹا مزید مہنگا ہو گیا: 20 کلو کےتھیلے پر 300 روپے تک اضافہ
Next Article یمن نے اسرائیلی حملے میں حوثی وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

1ماہ کی ضروریات پورا کرنیوالےقرض کیلیےحکومت کیIMF کو منتیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک):عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور قرض دہندہ…

March 24, 2023
کھیل

ایشیا کپ کا سارا کریڈٹ نجم سیٹھی کا ہے، ذکا اشرف کا نام لینے والے چاپلوس ہیں: تنویر احمد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد کا کہنا ہے ایشیا کپ کے انعقاد سے پاکستان کرکٹ…

September 1, 2023
دنیا

اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی اطلاعات

بیروت (ویب ڈیسک): لبنان پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی اطلاعات…

October 5, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر ویڈیو دیکھیں ، کسی پتا نہ چلے،ایسا فیچر متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹک ٹاک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپس میں سے ایک ہے اور اس میں خاموشی…

July 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?