Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی اداکارہ فلوراسینی کو پراپرٹی فراڈ میں کروڑ روپے کا چونا لگ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارتی اداکارہ فلوراسینی کو پراپرٹی فراڈ میں کروڑ روپے کا چونا لگ گیا
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ فلوراسینی کو پراپرٹی فراڈ میں کروڑ روپے کا چونا لگ گیا

Published July 3, 2023
Tags: Featured وہ اب قانونی کارروائی پر غور کررہی ہیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ فلورا سینی پراپرٹی فراڈ میں ایک کروڑ انڈین روپے سے محروم ہوگئیں اور انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی رقم واپس دلوائی جائے۔ اداکارہ نے اوشیوارا کے علاقے میں ایک پروجیکٹ کے اندر پراپرٹی بک کروائی اور سات برس تک اس کی اقساط بھرتی رہیں اور انہیں 2021 میں اس کا قبضہ ملنا تھا۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ پروجیکٹ کا بلڈر دیوالیہ ہوگیا اور فراڈ کے مقدمے میں اسے گرفتار کرلیا گیا، ایک دوسرے بلڈر کو پروجیکٹ دیا گیا لیکن اسے بھی پروجیکٹ کی تکمیل میں کوئی دلچسپی نہیں ہے بلکہ وہ مزید رقم کا مطالبہ کر رہا ہے۔

فلورا سینی کا کہنا تھا کہ انہیں اب اس پروجیکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ معاہدے کے مطابق ان کی رقم سود سمیت واپس کی جائے۔

بھارتی اداکارہ کے مطابق رقم کی واپسی کی امید پر انہوں نے مہاراشٹرا ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی میں شکایت بھی درج کرائی لیکن اس کا کوئی جواب نہیں آیا اور وہ اب قانونی کارروائی پر غور کررہی ہیں۔

TAGGED:Featuredوہ اب قانونی کارروائی پر غور کررہی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جہانگیر ترین کے سیاسی رابطوں میں تیزی، بڑی تعداد میں شمولیت کا امکان
Next Article قدرت کا کرشمہ، الجزائر میں دوران نماز نوجوان کی بینائی لوٹ آئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست،بھارت کی مسلسل 8ویں فتح، کوہلی کا نیا ریکارڈ

کولکتہ (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 243…

November 5, 2023
کھیل

نائلہ کیانی نانگا پربت سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نانگا پربت سر کرلیا وہ یہ کارنامہ انجام دینے…

July 3, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

سندھ حکومت کیجانب سےکراچی کی بیٹیوں کیلیےمخصوص پنک بس سروس

کراچی (نیوز ڈیسک): سندھ حکومت خصوصی طور پر خواتین کیلئے کراچی میں یکم فروری سے پنک بس سروس شروع کر…

January 26, 2023
دنیا

پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی افواہ، پولیس نے علاقہ خالی کروادیا

پیرس (ویب‌ڈیسک): فرانس کے شہر پیرس میں ایفل ٹاور پر بم کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد پولیس نے علاقے…

August 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?