Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی اداکارہ لکشمی مینن آئی ٹی پروفیشنل کے اغوا کے مقدمے میں گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارتی اداکارہ لکشمی مینن آئی ٹی پروفیشنل کے اغوا کے مقدمے میں گرفتار
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ لکشمی مینن آئی ٹی پروفیشنل کے اغوا کے مقدمے میں گرفتار

Published August 28, 2025
Tags: Featured آئی ٹی پروفیشنل کے اغوا اور تشدد کے مقدمے میں بطور مرکزی ملزمہ نامزد کوچی میں ایک بار میں جھگڑا ہوا معروف بھارتی ملیالم اداکارہ لکشمی مینن
Share
SHARE

کوچی- کیرالہ (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی ملیالم اداکارہ لکشمی مینن کو ایک آئی ٹی پروفیشنل کے اغوا اور تشدد کے مقدمے میں بطور مرکزی ملزمہ نامزد کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے شہر کوچی میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جس کی وائرل ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر معاملے کو متنازع بنادیا ہے جس کے بعد اداکارہ لکشمی کو مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کوچی میں بانر جی روڈ پر واقع ایک بار میں جھگڑا شروع ہوا جہاں اداکارہ کے دوستوں اور متاثرہ آئی ٹی ملازم کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔

بعد ازاں متاثرہ نوجوان جب اپنی گاڑی میں واپس گھر کی جانب جا رہا تھا تو ملزمان نے نارتھ برج کے قریب اس کی گاڑی کو روکا اور اسے ہراساں کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوان کو زبردستی ایک اور گاڑی میں بٹھا کر نامعلوم علاقے میں لے جایا گیا جہاں اس پر مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔

پولیس نے اس معاملے میں اب تک تین افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں اداکارہ کا ایک قریبی دوست بھی شامل ہے۔

TAGGED:Featuredآئی ٹی پروفیشنل کے اغوا اور تشدد کے مقدمے میں بطور مرکزی ملزمہ نامزدکوچی میں ایک بار میں جھگڑا ہوامعروف بھارتی ملیالم اداکارہ لکشمی مینن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی شہر منی ایپلس کے چرچ اسکول پر حملہ، فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 17 زخمی
Next Article خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے چیریٹی میچ کل ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

IMF ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع،اسٹاف لیول معاہدے کا گرین سگنل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت آج سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیساتھ ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع کریگی۔حکومت آئندہ…

March 6, 2023
پاکستانصحت

چیف جسٹس سندھ کا سائبر نائف یونٹ جناح ہسپتال کا دورہ:”دیگر ادارے بھی سندھ حکومت کے اس ماڈل سے سیکھیں”

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے جناح اسپتال کے سائبر نائف یونٹ کا…

July 26, 2025
کاروبار

گورنر اسٹیٹ بینک نے اگلے ہفتے سے ڈالرز آنے کی خوشخبری سنادی

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے…

January 18, 2023
پاکستان

جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوا

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ 22 اگست کو اسلام آباد کا جلسہ…

August 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?