Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مہنگائی اوربے وقعت نئے فیچرز ،سیکنڈ ہینڈ فونز خریدنےمیں اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > مہنگائی اوربے وقعت نئے فیچرز ،سیکنڈ ہینڈ فونز خریدنےمیں اضافہ
سائنس و ٹیکنالوجی

مہنگائی اوربے وقعت نئے فیچرز ،سیکنڈ ہینڈ فونز خریدنےمیں اضافہ

Published February 14, 2023
Tags: Featured بے وقعت ٹیکنالوجی سیکنڈ ہینڈ فونز صرف نئے فیچرز قوتِ خرید کم
Share
SHARE

میساچوسیٹس(ٹیک ڈیسک): قوتِ خرید میں کمی اور بے وقعت ٹیکنالوجی والے نئے فیچرز کے سبب لوگ ایسے سیکنڈ ہینڈ فونز خریدنے کی جانب راغب ہو رہے ہیں جن کی قیمت نئے فونز سے کم از کم 300 ڈالرز (80000 روپے) کم ہوتی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس 28 کروڑ 30 لاکھ سیکنڈ ہینڈ فون فروخت ہوئے۔ یہ تعداد 2021 کے مقابلے میں 11.5 فی صد زیادہ ہے اور 2026 تک مارکیٹ کی مالیت 99 ارب ڈالرز تک متوقع ہے۔

2020 میں، کورونا وائرز کے آغاز کے دوران، نئے اسمارٹ فونز کی فروخت میں تیزی سے کمی آئی تھی لیکن مسلسل بڑھتی قیمتوں کے سبب صارفین نے فون خریدنے سے گریز کیا۔
انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکنڈ ہینڈ اسمارٹ فونز کی فروخت میں اضافے کی جزوی وجہ ان میں موجود پروگرامز ہیں۔

اسمارٹ فونز کی فروخت دو سال قبل اس وقت کم ہونا شروع ہوئی جب الیکٹرونک آلات بنانے والوں کو لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

چین، جو آئی فون کا واحد بنانے والا تھا، نے باقی دنیا سے پہلے لاک ڈاؤن لگانا شروع کیا جس سے ایپل کی پروڈکشن سست روی کا شکار ہوئی۔

تاہم، متعدد صارفین نے غور کیا کہ ہر نیا آئی فون گزشتہ آئی فون سے کچھ زیادہ مختلف نہیں ہوتا۔ اس ہی لیے نئے ماڈل پر پیسے خرچ کرنے کے بجائے انہوں نے موجودہ ماڈل رکھنے یا اپ گریڈ کے لیے استعمال شدہ ماڈل کو خریدنے کو فوقیت دی۔

صارفین کے جیبوں میں اسمارٹ فون کی شکل میں چھوٹے سے کمپیوٹر موجود ہیں اور ہر سال اب یہ فون پرانے ماڈل کی نسبت مزید جدید معلوم نہیں ہوتے ہیں۔

TAGGED:Featuredبے وقعت ٹیکنالوجیسیکنڈ ہینڈ فونزصرف نئے فیچرزقوتِ خرید کم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ادویات دودھ سے نہیں، پانی سے لینا مفید ہوتا ہے
Next Article کراچی: PSL میں آج کنگز اور زلمی ٹکرائیں گے،ٹکٹس نایاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

دوسرا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست

بلاوائیو (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10…

November 26, 2024
پاکستان

سندھ مارچ28واں دن: ایس یو پی پیدل لانگ مارچ کارواں ٹھٹھہ پہنچ گیا

سجاول-ٹھٹہ (ویب ڈیسک): سکھر سے ایس یو پی کا سندھ مارچ کارواں نےروشن علی بھرو، جگدیش آہوجا، امیر آزاد پنہور…

March 15, 2023
دلچسپ و عجیب

ایک شخص سی فوڈ میں‌زندہ آکٹوپس کھاگیا، گلے میں پھنسنے پر آپریشن سے نکالنا پڑا

سنگاپور سٹی (ویب ڈیسک): ایک 55 سالہ شخص نے نگلنے میں تکلیف اور بار بار قے کی شکایت کرتے ہوئے…

July 12, 2023
انٹرٹینمنٹ

والدہ کی وائرل ویڈیو، اداکار فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیا

(ویب ڈیسک):پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اپنی والدہ اداکارہ افشاں قریشی کے وائرل بیان پر ردعمل…

May 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?