Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انٹرنیشنل فرینڈلی فٹبال میچ:مراکش کی برازیل کو دوسری بار شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > انٹرنیشنل فرینڈلی فٹبال میچ:مراکش کی برازیل کو دوسری بار شکست
کھیل

انٹرنیشنل فرینڈلی فٹبال میچ:مراکش کی برازیل کو دوسری بار شکست

Published March 26, 2023
Tags: Featured مراکش کے کھلاڑی شروع ہی سے چھائے رہے مراکش نے میچ 1 گول سے جیت لیا
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ فٹبال میں شاندار پرفارمنس سے سب کے دل جیتنے والی ٹیم مراکش نے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں بھی برازیل کو ہرا دیا۔

ہوم گراؤنڈ پر مراکش کے کھلاڑی شروع ہی سے چھائے رہے، 29ویں منٹ میں سفیان نے پہلا گول داغا، پہلے ہاف کے اختتام تک مراکش کی برتری قائم رہی۔

دوسرے ہاف کا کھیل شروع ہوا، برازیل کے کیسمیرو نے گول کرکے مقابلہ برابر کر دیا، اس کے بعد کھیل میں مزید تیزی آئی اور 79 ویں منٹ میں عبدالحامد صابری نے مراکش کو دوبارہ برتری دلا دی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔

مراکش نے میچ ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا۔

TAGGED:Featuredمراکش کے کھلاڑی شروع ہی سے چھائے رہےمراکش نے میچ 1 گول سے جیت لیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: بولٹن مارکیٹ سے 16 کروڑ روپےکا اسمگل شدہ سامان برآمد
Next Article ٹریفک کا شور ہائی بلڈ پریشر کا باعث، امریکن تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے وزیر خزانہ کے چیف ایڈوائزر مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت پاکستان نے بلال بن ثاقب ایم بی ای کو پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے وزیر خزانہ…

March 5, 2025
سلیکٹر محمد وسیم
کھیل

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ

پی سی بی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی…

December 23, 2022
دنیا

یوکرین سے جنگ میں روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی: بی بی سی کا دعویٰ

(ویب ڈیسک): برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف دو سالہ جنگ میں…

April 17, 2024
پاکستانتازہ ترین

میرانشاہ میں خودکش دھماکا، پاک فوج کے نائیک اور 2 شہری شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

December 19, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?