Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انضمام کو فوری استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں تھی: عالیہ رشید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > انضمام کو فوری استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں تھی: عالیہ رشید
کھیل

انضمام کو فوری استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں تھی: عالیہ رشید

Published November 7, 2023
Tags: Featured اسٹوری کا کریڈٹ میڈیا کوجاتا ہے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی گئی ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیا اور کمیونیکیشن ڈائیریکٹر عالیہ رشید کا کہنا ہے کہ ابھی تک چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ منظور نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کی میڈیا ڈائریکٹر نے کہا کہ ان کو خود بھی بھارتی حکومت نے ویزہ نہیں دیا، اس میں نا پی سی بی کچھ کرسکتا تھا نہ ہی آئی سی سی کیونکہ یہ معاملہ مکمل طور پر بھارتی حکومت کے ہاتھ میں تھا، پاکستان کرکٹ بورڈ مستقبل میں آئی سی سی کے ساتھ معاملہ اٹھائے گا۔

عالیہ رشید نے کہا کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفی کیوں دیا؟ ورلڈکپ کےموقع پرکسی بورڈ کوشوق نہیں ہوتا کہ کسی تنازع میں پڑے، انضمام الحق کو فوری طورپر استعفی دینےکی ضرورت نہیں تھی،ان کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا۔

ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی نے مزید کہا کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی گئی ہے جو اس معاملے کو دیکھ رہی ہے، میں اس سے علیحدہ ہوگئی ہوں۔

عالیہ رشید کا کہنا تھا کہ انضمام الحق نے ایک انٹرویو میں کہا ہے ان کا کمپنی سے تعلق تھا، طلحہٰ، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور انضمام الحق سمیت چار افراد متعلقہ کمپنی کے پارٹنرتھے، کمیٹی کی جانب سے انضمام الحق کوبلایا جائے گا، رضوان کا کوئی قصورنہیں ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ انضمام الحق کی اسٹوری میڈیا نے اٹھائی جس کا کریڈٹ میڈیا کوجاتا ہے۔

TAGGED:Featuredاسٹوری کا کریڈٹ میڈیا کوجاتا ہےفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی گئی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہوا میں اُڑنے والی موٹرسائیکل حقیقت یا فسانہ ؟
Next Article سلامتی کونسل کااجلاس:غزہ پر قرارداد منظور نہ ہوسکی، سیز فائر میں امریکا رکاوٹ ہے؛ فلسطین
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ملکی نظام قرضوں پر چلے گا تو حالات خراب ہوتے رہیں گے؛ زین شاہ

لاڑکانہ (ویب ڈیسک): سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ نے کہا ہے کہ ملکی نظام قرضوں پر…

July 3, 2023
کھیل

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا، گیری کرسٹن ہیڈکوچ مقرر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ریڈ…

April 28, 2024
انٹرٹینمنٹ

فنکاروں کی رائلٹی کا بل منظور ی کے ایک سال بعدسینیٹ میں پیش

ایوان بالا میں فنکاروں کی فلاح و بہبود کےک لیے ’رائلٹیز فار آرٹسٹس‘ کا بل پیش کردیا گیا ہے۔ پاکستان…

January 19, 2023
صحت

بخار، درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار،مارکیٹ سے واپس منگوائی جائے؛ ڈریپ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے بخار اور درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا…

March 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?