Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فنکاروں کی رائلٹی کا بل منظور ی کے ایک سال بعدسینیٹ میں پیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > فنکاروں کی رائلٹی کا بل منظور ی کے ایک سال بعدسینیٹ میں پیش
انٹرٹینمنٹ

فنکاروں کی رائلٹی کا بل منظور ی کے ایک سال بعدسینیٹ میں پیش

Published January 19, 2023
Tags: Featured رائلٹیز فار آرٹسٹس کا بل سینیٹ میں پیش سینیٹر فیصل جاوید خان نے فنکاروں کی فلاح و بہبود
Share
SHARE

ایوان بالا میں فنکاروں کی فلاح و بہبود کےک لیے ’رائلٹیز فار آرٹسٹس‘ کا بل پیش کردیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے سینیٹ میں پیش کریا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ ’آرٹسٹ رائلٹی ریزولوشن‘ منظور ہونے کے ایک سال بعد بل کو سینیٹ میں پیش کیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ بل منظور ہونے کے بعد فنکاروں کو انکے حقوق ملیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی ایوان بالا بل منظور کرلے گا ۔

جس پر پنجاب فلم سینسر بورڈ کے وائس چیئرمین واسع چوہدری نے ایوان بالا میں ’رائلٹیز فار آرٹسٹس‘ کا بل پیش کر نے پر تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا شکریہ ادا کیا ۔

Thank you @FaisalJavedKhan for sticking to this. NO Royalties are given to Pakistani actors,writers,Producers where as their work is run again n again n again on different platforms,without being given a single penny for those Rerun. https://t.co/1FlkOXHiX4

— vasay chaudhry (@vasaych) January 17, 2023

اداکار واسع چوہدری نے فیصل جاوید کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اداکاروں، مصنفین، اور پروڈیوسرز کو کوئی رائلٹی نہیں دی جاتی جبکہ اسے دوبارہ چلایا بھی جاتا ہے ۔

پنجاب فلم سینسر بورڈ کے وائس واسع چوہدری نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فنکاروں کے کام کو بار بار مختلف پلیٹ فارمز پر چلایا جاتا ہے مگر اس کا کوئی معاوضہ نہیں دیا جاتا ہے ۔

TAGGED:Featuredرائلٹیز فار آرٹسٹس کا بلسینیٹ میں پیشسینیٹر فیصل جاوید خان نےفنکاروں کی فلاح و بہبود
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیب ترامیم مقدمہ ، سپریم کورٹ میں دلچسپ موڑ پر
Next Article قطبی ریچھ کاانسانوں پرحملہ، دو افرادہلاک، ریچھ کوگولی ماردی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

اوور بلنگ کرنیوالے ڈسکوز افسران کیخلاف 3 سال کی سزا کا بل منظور، کارروائی نیپرا کریگا

لاہور (ویب ڈیسک): نیشنل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل…

May 5, 2024
پاکستانکاروبار

بجٹ کی تیاری: اعتماد میں‌نہ لینے پر پیپلزپارٹی کیجانب سے تحفظات کا اظہار

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پرپیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔رہنما پیپلز…

June 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد طلاق لے لی

نیو یارک (شوبز ڈیسک): امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے اور شوہر ڈالٹن گومز نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار…

July 18, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھائی نے 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرلیا تھا؛ وکرانت میسی کا انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلم بارہویں فیل کے اداکار نے اپنے بھائی سے متعلق بڑا انکشاف…

February 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?