Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ سیلاب فنڈ میں بے ضابطگیاں، آڈیٹر جنرل پاکستان کی 25 ارب کی آڈٹ رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ سیلاب فنڈ میں بے ضابطگیاں، آڈیٹر جنرل پاکستان کی 25 ارب کی آڈٹ رپورٹ
پاکستانتازہ ترین

سندھ سیلاب فنڈ میں بے ضابطگیاں، آڈیٹر جنرل پاکستان کی 25 ارب کی آڈٹ رپورٹ

Published April 6, 2023
Tags: اتنی مشینری نہیں جتنے بل کیے گئے سامان مہنگے داموں خریدا گیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک) : سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 25 ارب روپے کی آڈٹ رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر آڈٹ رپورٹ کے مطابق متاثرین کے نام پر راشن کے تھیلے اور دیگر سامان مہنگے داموں خریدا گیا۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق اضلاع کو پانی نکالنے کے لیے اتنی مشینری نہیں بھیجی گئی جتنے بل کیے گئے۔

TAGGED:اتنی مشینری نہیں جتنے بل کیے گئےسامان مہنگے داموں خریدا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقوام متحدہ میں اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
Next Article انتخابات کی مدت:PTIایک بار توسیع کی ترمیم کیلیے تیار ہے، اسد قیصر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس ۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے…

May 7, 2024
پاکستان

حافظ نعیم کا برمیوں سمیت تمام غیرقانونی لوگوں کو مردم شماری میں گننے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہےکہ کراچی کی آبادی کو درست گن لیا…

April 16, 2023
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کیجانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کےمولانا فضل الرحمان کےدعوے کی تردید

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

July 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

کے پی حکومت بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات کرنے پر تیارہے؛ بیرسٹر محمد علی

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے بجلی چوری کے معاملات پر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر…

April 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?