Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: MDCAT کےنتائج میں بے قاعدگیاں: سندھ بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وی سیز طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > MDCAT کےنتائج میں بے قاعدگیاں: سندھ بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وی سیز طلب
پاکستانصحت

MDCAT کےنتائج میں بے قاعدگیاں: سندھ بھر کی میڈیکل یونیورسٹیز کے وی سیز طلب

Published October 3, 2024
Tags: Featured ایم ڈی کیٹ کے نتائج سندھ ہائیکورٹ مبینہ بے قاعدگیوں کے خلاف درخواست میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز طلب
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج میں مبینہ بے قاعدگیوں کے خلاف درخواست پر سندھ بھر کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو طلب کر لیا۔سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کے میکینزم سے لوگوں کو کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں کا موقع مل رہا ہے۔

عدالت نے ہدایت کی کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں شفافیت کے لیے آغا خان بورڈ اور آئی بی اے سے مشاورت کی جائے، ان سے پوچھا جائے کہ کیا وہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے سکتے ہیں؟

اس کے علاوہ عدالت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 190 سے زیادہ نمبر لینے والے طلبہ کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔

عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ، سیکرٹری صحت، سیکرٹری بورڈ اینڈ یونیورسٹیز اور صدر پی ایم سی ڈاکٹر رضوان تاج کو بھی طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

TAGGED:Featuredایم ڈی کیٹ کے نتائجسندھ ہائیکورٹمبینہ بے قاعدگیوں کے خلاف درخواستمیڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز طلب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی پی سزائے موت کیخلاف اور صدارتی معافی کا اختیار ہمارے پاس ہے: عمران کے ملٹری ٹرائل سے متعلق سوال پربلاول کا جواب
Next Article بینکاک میں اسکول بس حادثے کا شکار، 22 طلبہ 3 استادجھلس کر ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی نےسینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق…

February 25, 2024
انٹرٹینمنٹ

ایشا دیول سیاست میں شامل ہوسکتی ہیں؛ ہیما مالنی نے اشارہ دے دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی ایشا…

February 17, 2024
کھیل

مائیک ٹائیسن کی رنگ میں‌واپسی،57سالہ لیجنڈری باکسر 30 سال چھوٹےجیک پال سے مقابلہ کرینگے

ڈیلاس (اسپورٹس ڈیسک): باکسنگ کی دنیا کے سابق ہیوی ویٹ ورلڈ چیمپئن مائیک ٹائیسن کئی برس بعد ایک بار پھر…

March 8, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیصحت

موبائل فونز کے استعمال کا دماغی کینسر سے کوئی تعلق نہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ایک نئے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ…

September 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?