Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسحاق ڈارکی اماراتی2 ارب ڈالر رول اوور کیے جانے کی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسحاق ڈارکی اماراتی2 ارب ڈالر رول اوور کیے جانے کی تصدیق
پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈارکی اماراتی2 ارب ڈالر رول اوور کیے جانے کی تصدیق

Published January 20, 2023
Tags: پاکستان میں رکھوائے گئے 2 ارب ڈالر صدر یو اے ای
Share
SHARE

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اماراتی حکومت کیجانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھوائے گئے 2 ارب ڈالر رول اوور کیے جانے کی تصدیق کردی۔گزشتہ روز گورنر اسٹیٹ بینک نے پریس کانفرنس کے دوران 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران صدر یو اے ای سے 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے پر بات چیت کی تھی۔

Abu Dhabi Fund for Development (ADFD) has rolled over their deposit of
$2billion with State Bank of Pakistan, as discussed by #PM @CMShehbaz with His Highness the President of UAE during last week’s official visit to 🇦🇪!
Long live Pak-UAE friendship!

— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) January 18, 2023

وزیرخزانہ نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستان متحدہ عرب امارات دوستی زندہ باد بھی لکھا۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے ابوظبی میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاتھا۔

اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے صدر نے 2 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوور کرنے اور ایک ارب ڈالر اضافی قرض دینے کا اعلان کیاتھا۔دریں اثنا معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر ٹرن اوور کیے جانے سے پاکستانی معیشت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ جب تک آئی ایم ایف پاکستان کا پروگرام بحال نہیں کرتا اور سیاسی عدم استحکام ختم نہیں ہوتا اس وقت تک معیشت پر خوف کے سائے منڈلاتے رہیں گے۔

TAGGED:پاکستان میں رکھوائے گئے 2 ارب ڈالرصدر یو اے ای
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 17 ملین ڈالر پاکستانیوں نے ملک سے نکال لیے ہیں؛ شوکت ترین
Next Article بورڈ تبدیل،معاہدہ ختم،غیرملکی کوچز کےپاکستان نہ آنے کی وجہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

بلدیہ کراچی:ساتویں جماعت کی طالبہ کی اسکول میں خودکشی کی کوشش

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی مدینہ کالونی میں ساتویں جماعت کی طالبہ نے اسکول کی عمارت…

March 13, 2023
پاکستان

پارلیمنٹ متنازع : چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں شدید اعتراض

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز نے سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب) قانون…

February 10, 2023
پاکستان

ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کا کہنا ہے کہ ہتھیار کنٹرول کے دعویدار متعدد ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی کی فراہمی…

April 20, 2024
پاکستان

عمران خان بہتر سہولیات والے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 منتقل

اٹک (ویب ڈیسک): توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان…

August 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?