Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 17 ملین ڈالر پاکستانیوں نے ملک سے نکال لیے ہیں؛ شوکت ترین
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 17 ملین ڈالر پاکستانیوں نے ملک سے نکال لیے ہیں؛ شوکت ترین
پاکستان

17 ملین ڈالر پاکستانیوں نے ملک سے نکال لیے ہیں؛ شوکت ترین

Published January 20, 2023
Tags: Featured حکومت نے 6 ماہ میں 6.5 کھرب روپے کا قرض لیا ہے شوکت ترین
Share
SHARE

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ کووڈ کے باوجود پی ٹی آئی حکومت نے 2 سالوں میں ریکارڈ پرفارمنس دی ، لیکن مہنگائی کو جواز بنا کر ہماری حکومت کو گرایا گیا جب کہ موجودہ حکومت نے 6 ماہ میں 6.5 کھرب روپے کا قرض لیا ہے، ہم نے چار سالوں میں 19 کھرب روپے قرض لیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈالر آنا کم ہوگئے ہیں اور ایل سیز رُکی ہوئی ہیں جس سے بزنس بند ہو رہے ہیں، 5 ہزار 700 کنٹینرز پورٹ پر کھڑے ہیں، انہیں کلیئر نہیں کیا جارہا اور اسٹیٹ بینک کے ریزرو 4.4 بلین ڈالرز پر آگئے ہیں۔

سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ملک معاشی بدحالی کا شکار ہے، 17 ملین ڈالر پاکستانیوں نے ملک سے نکال لیے ہیں، پیسے آ نہیں رہے بس جا ہی رہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ سعودی فنانس منسٹر نے بھی قرضہ مشروط کر دیا ہے، ورلڈ بینک نے 1.1 ارب ڈالرز بھی روک لیے، سب کہہ رہے ہیں کہ آئی ایم ایف کا پروگرام سائن کریں، یہ آئی ایم ایف کا پروگرام سائن نہیں کر پا رہے۔

ان کا کہنا تھا اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کا ریونیو کم ہو گیا ہے اور خرچہ بڑھ گیا ہے، آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ ڈالر کو مصنوعی طریقے سے کنٹرول نہ کریں۔

شوکت ترین نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے ٹیکس لگائیں، ٹیکسز لگائے جائیں گے تو محصولات بڑھیں گی ، ، ڈالر کے تین چار ریٹ کیسے ہوسکتے ہیں، ڈالر 270 تک کا ہے، ڈالر کو آپ مصنوعی طور پر کنٹرول نہیں کرسکتے۔

TAGGED:Featuredحکومت نے 6 ماہ میں 6.5 کھرب روپے کا قرض لیا ہےشوکت ترین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خراب ملکی حالات ٹھیک کرنا ہماری ذمہ داری ہے؛ نواز شریف
Next Article اسحاق ڈارکی اماراتی2 ارب ڈالر رول اوور کیے جانے کی تصدیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پنجاب: وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص کا خاتون پر تیزاب حملہ

وہاڑی (ویب ڈیسک): وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق یہ…

October 7, 2023
پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج ریٹائر ہوجائیں گے؛ آخری دن چیمبر ورک کریں‌گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام ہونے کو ہے اور آج چیف جسٹس پاکستان قاضی…

October 25, 2024
انٹرٹینمنٹ

لاس اینجلیس :گریمی میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ

لاس اینجیلس(شوبز ڈیسک): پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں بہترین پرفارمنس دے کر…

February 6, 2023
پاکستان

لکی مروت میں آئی ای ڈی کے ذریعےبم دھماکہ،1اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): لکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق…

June 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?