Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل کی تیسری عالمی جنگ کیجانب پیشقدمی: غزہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل کی تیسری عالمی جنگ کیجانب پیشقدمی: غزہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملہ
دنیا

اسرائیل کی تیسری عالمی جنگ کیجانب پیشقدمی: غزہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملہ

Published March 19, 2025
Tags: Featured اسرائیلی فوج کیجانب سے حملے کے الزامات مسترد اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملے غزہ کے علاقے دیر البلح فلسطینی عوام کی مدد سے روکنے کے لیے
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): غزہ کے علاقے دیر البلح میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کا ایک غیر ملکی اہلکار ہلاک اور 5 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زخمیوں کو دیر البلح کے شہدائے الاقصیٰ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔اسرائیلی فوج نے دیر البلح میں اقوام متحدہ کی کسی بھی عمارت پر حملے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ ’میڈیا ادارے غیر مصدقہ رپورٹس پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں‘۔

عرب میڈیا اور غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کی گئی تصاویر اور ویڈیو میں زخمی غیر ملکیوں کو اقوام متحدہ کی گاڑی اور ایمبولینس میں اسپتال لائے جانے کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔

غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کی مدد سے روکنے کے لیے اقوام متحدہ اور دیگر امدادی اداروں کو نشانہ بنانے کی ایک ’منظم پالیسی‘ قرار دیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ’ہم اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس جرم پر واضح اور سخت مؤقف اختیار کرے اور فوری اقدامات کرتے ہوئے اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے‘۔

دوسری جانب جنگ بندی معاہدے کے خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں گزشتہ روز سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 430 سے تجاوز کرچکی جبکہ زخمیوں کی تعداد 650 سے زائد ہے۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں 49 ہزار 547 افراد شہید اور ایک لاکھ 12 ہزار 547 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی فوج کیجانب سے حملے کے الزامات مسترداقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملےغزہ کے علاقے دیر البلحفلسطینی عوام کی مدد سے روکنے کے لیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دریائےسندھ پرنئے کینالوں،کارپوریٹ فارمنگ،ارسا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف سندھ میں مسلسل احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور مظاہرے جاری
Next Article حکومت کا گرائیوں کو تحفہ:لاہور اور پنڈی کیلیےعید پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سیاستدان، جرنیل زور لگا رہے ہیں مگر ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا: مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے…

September 30, 2023
انٹرٹینمنٹ

مشہور یونانی فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک

اٹلی (شوبز ڈیسک): مشہور فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک ہوگیا۔یونان سے تعلق رکھنے والا 23…

March 17, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نائب صدر پی…

November 17, 2024
پاکستان

ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اراکین نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام پر برہمی کا…

December 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?