Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل کا 20 سالوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے مغربی کنارے پر حملہ، 18 فلسطینی شہید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل کا 20 سالوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے مغربی کنارے پر حملہ، 18 فلسطینی شہید
دنیا

اسرائیل کا 20 سالوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے مغربی کنارے پر حملہ، 18 فلسطینی شہید

Published October 4, 2024
Tags: Featured خبر کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے دوسری جانب غزہ میں جمعہ کی صبح سے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):‌ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک عمارت پر جنگی طیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 افراد شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے رات گئے مغربی کنارے کے طولکرم پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 افراد جان سے گئے۔

خبر کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد بھی شہید ہوئے جن میں ایک خاتون، ان کے دو بچے اور ایک بھائی شامل ہے۔

عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ گزشتہ 20 سال میں یہ پہلی دفعہ ہے کہ اسرائیل نے مغربی کنارے میں کسی ٹارگٹ یا بلڈنگ کو نشانہ بنانے کے لیے فائٹر جیٹ طیاروں کا استعمال کی حالانکہ وہ اس سے قبل چھوٹے ڈرون طیارے استعمال کرتا رہا ہے۔

دوسری جانب غزہ میں جمعہ کی صبح سے ہونے والے اسرائیلی حملوں میں اب تک 9 افراد شہید ہوچکے ہیں جب کہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔

TAGGED:Featuredخبر کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کےدوسری جانب غزہ میں جمعہ کی صبح سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، انور ابراہیم نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
Next Article پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پنجاب میں سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی،قصورکوبچانےکے لیے بند میں شگاف کرنا پڑ رہا ہے؛ PDMA

لاہور (ویب ڈیسک): پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی۔ڈی…

August 29, 2025
کھیل

ورلڈ فینسنگ چیمپئن شپس: روسی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار پر یوکرینی کھلاڑی ڈِس کوالیفائی

میلان- اٹلی (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ فینسنگ (شمشیر زنی) چیمپئن شپس میں خواتین کے مقابلوں میں روسی حریف سے ہاتھ ملانے…

July 28, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

14 اکتوبررات 11 بجے سورج گرہن’رِنگ آف فائر‘ ہوگا، ایشیا میں نہیں دیکھا جاسکے گا

کراچی (ٹیک ڈیسک): رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 14 اکتوبر کو ہوگا۔ماہرین فلکیات کے مطابق اس سورج…

October 10, 2023
صحت

آم پانی میں بھگو کر کھائیں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): موسمِ گرما سے متعلق واحد شے جو شاید سب کو ہی اچھی لگتی ہے وہ ہے اس…

May 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?