Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ممبئی: سپر ہٹ فلم ‘باڈی گارڈ’ کے ہدایتکار صدیق اسمٰعیل چل بسے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ممبئی: سپر ہٹ فلم ‘باڈی گارڈ’ کے ہدایتکار صدیق اسمٰعیل چل بسے
انٹرٹینمنٹ

ممبئی: سپر ہٹ فلم ‘باڈی گارڈ’ کے ہدایتکار صدیق اسمٰعیل چل بسے

Published August 9, 2023
Tags: Featured دل کا شدید دورہ پڑا اور ایمرجنسی انجیو پلاسٹی کی گئی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی سپر ہٹ فلم باڈی گارڈ کی ہدایتکاری کرنے والے مالایالم ڈائریکٹر صدیق اسمٰعیل دل کا دورہ پڑنے کے سبب 63 عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدیق اسمٰعیل کو 7 اگست کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد وہ جانبر نہ ہوسکے اور 8 اگست بروز منگل کو چل بسے۔

مرحوم کو تقریباً ایک ماہ قبل ‘جگر کی دائمی بیماری’ کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جن کا علاج تاحال جاری تھا اور وہ پہلے سے بہتر تھے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق صدیق کو سانس کی خرابی کی وجہ سے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا اور طبی انتظامات سے ان کی حالت میں بہتری آئی تھی، کچھ روز قبل انہیں وینٹی لیٹر سے اتار دیا گیا تھا اور وہ آکسیجن پر تھے، علاج کے دوران انہیں دل کا شدید دورہ پڑا اور ایمرجنسی انجیو پلاسٹی کی گئی۔

وہ اسپتال میں ہی زیرِ علاج تھے کہ انہیں منگل کی رات 9 بج کر 10 منٹ پر مردہ قرار دے دیا گیا۔

صدیق اسمٰعیل کی آخری رسومات بدھ یعنی آج ادا کی جائیں گی۔

2011 میں ریلیز ہوئی فلم باڈی گارڈ میں ‘مایا’ کا کردار کرنے والی اداکارہ ہیزل کیچ نے صدیق اسمٰعیل کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Hazel Keech Singh (@hazelkeechofficial)

انہوں نے انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا کہ ‘باڈی گارڈ کے ڈائریکٹر صدیق سر کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا، ان کے ویژن اور جذبے نے باڈی گارڈ فلم کو جان بخشی اور میں ہمیشہ سر کی شکر گزار رہوں گی کہ انہوں نے مجھ جیسی انڈسٹری میں نئی آنے والی اداکارہ کو موقع دیا’۔

ہیزل نے کہا کہ ‘جس طرح انہوں نے میرے فلم میں کردار سے متعلق پوچھے گئے تمام سوالات کے جواب دیے اور مجھے سمجھایا، میں ان کی شکر گزار رہوں گی’۔

TAGGED:Featuredدل کا شدید دورہ پڑا اور ایمرجنسی انجیو پلاسٹی کی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی فش ہاربر:فیکٹری میں زہریلی گیس کا اخراج،ملازم خواتین بےہوش
Next Article حکومت کا جاتے جاتے سرکاری ملازمین کو الاؤنس میں 50 فیصد اضافے کا تحفہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

چاہتا ہوں بیٹی راحا کی شخصیت عالیہ جیسی نہ بنے؛رنبیر کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں بیٹی راحا اپنی ماں…

March 9, 2023
دنیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن کا جذباتی الوداع

کراچی (ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈن کی طرف سے وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد…

January 27, 2023
انٹرٹینمنٹ

یوم آزادی پر ISPR کے2 نغمے ’جان کی قیمت‘ اور’تو جان وطن‘ جاری

راولپنڈی (شوبز ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے وطن عزیز کے77واں یوم…

August 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

فلم ‘لگان’ کے کرکٹ میچ کمینٹیٹر اداکار جاوید امروہی انتقال کرگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2001 کی بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’لگان‘ سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی اداکار جاوید…

February 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?