Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گندا ہے پر دھنداہے:گیس، پیٹرول مہنگاکیاجائے؛ پاکستان بزنس کونسل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > گندا ہے پر دھنداہے:گیس، پیٹرول مہنگاکیاجائے؛ پاکستان بزنس کونسل
تازہ ترینکاروبار

گندا ہے پر دھنداہے:گیس، پیٹرول مہنگاکیاجائے؛ پاکستان بزنس کونسل

Published January 7, 2023
Tags: 10 فیصد سیلز ٹیکس Featured گیس نرخ بڑھائے جائیں یٹیلرز پر ٹیکس
Share
SHARE

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مزید اور جلد از جلد قرض لیا جائے۔
پاکستان بزنس کونسل نے ہنگامی معاشی منصوبہ جاری کردیا جس کے مطابق نان کمرشل غیر ملکی قرض ری اسٹرکچر کیا جائے، ساتویں این ایف سی ایوارڈ پر از سرنو مذاکرات کیے جائیں۔

پی بی سی نے مطالبہ کیا کہ ایکسپورٹ کیلئے منگوائے گئے خام مال کو فوری جاری کیا جائے، اور کروڑوں ڈالرز کی غیر قانونی افغانستان منتقلی روکی جائے۔

پی بی سی نے تجویز دی کہ نان ٹیکس فائلرز کو بیرون ملک کریڈٹ کارڈ خریداری سے روکا جائے، ہفتے میں چار دن دفاتر جبکہ ایک دن گھر سے کام کیا جائے اور دن کی روشنی کے استعمال کیلئے گھڑی ایک گھنٹہ آگے بڑھائی جائے۔

حکومت گاڑیوں کی خریداری فوری روک دے، گیس نرخ بڑھائے جائیں، ہول سیلرز، ریٹیلرز پر ٹیکس لگایا جائے اور پیٹرول ڈیزل پر 10 فیصد سیلز ٹیکس لگایا جائے۔

TAGGED:10 فیصد سیلز ٹیکسFeaturedگیس نرخ بڑھائے جائیںیٹیلرز پر ٹیکس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ رخ کی بیٹی اور امیتابھ کے نواسے کی بڑھتی ہوئی قرابتیں
Next Article پاک-نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز ڈرا، عوام کو ہٹلریاد آنے لگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

امریکی کمپنی کیجانب سے خلا میں‌شادی کا پروگرام متعارف

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): ویسے تو دنیا بھر میں شادیوں کے لیے نئے نئے ٹرینڈز متعارف کروائے جارہے ہیں جس…

May 24, 2023
دنیا

ایران: سکیورٹی پوسٹوں پر حملے، 11 اہلکار ہلاک،10 زخمی، جوابی کارروائی میں 16 دہشتگرد مارے گئے

تہران (ویب ڈیسک): ایران کے شہر راسک اور چاہ بہار میں بیک وقت 2 پولیس اور ملٹری پوسٹوں پر حملے…

April 5, 2024
انٹرٹینمنٹ

سیف کیساتھ افیئر تھا،شادی کی واحد وجہ ہمیں بچے چاہیے تھے،: کرینہ کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی اسٹائلش اور سپر اسٹار اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر اور بالی وڈ کے…

November 15, 2023
پاکستان

خواجہ سعد کی کل تک ریلوے ملازمین کو تنخواہیں دینے کی یقین دہانی

لاہور (نیوز ڈیسک): وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفییق کا کہنا ہے کہ کل تک ریلوے کے تمام ملازمین کی تنخواہیں…

January 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?